Tag Archives: الیکشن

جے یو آئی نے الیکشن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی ف نے ملک بھر میں پارٹی کے الیکشن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی نے کہا ہے کہ پارٹی نے قومی اسمبلی کے لیے 122 امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ پارٹی خیبر پختونخوا اسمبلی …

Read More »

عوام مجھے وزیراعظم بنائیں بے روزگاری اور غربت کا مقابلہ کروں گا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ڈیرہ مراد جمالی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام مجھے وزیراعظم بنائیں 10 نکات پر عمل کر کے بے روزگاری اور غربت کا مقابلہ کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ مراد جمالی میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے …

Read More »

پی ٹی آئی کے جعلی انٹرا پارٹی الیکشن پر یہی عدالتی فیصلہ متوقع تھا، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جعلی انٹرا پارٹی الیکشن پر سپریم کورٹ کا یہی فیصلہ متوقع تھا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ سے جاری بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف میں 2010 اور 2011 کے …

Read More »

کچھ نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ہے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

ملتان (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی چند ماہ پرانی ہے، کچھ نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت پریس کانفرنس میں باتیں کرنے سے ٹھیک نہیں ہوتی، حلقے کے عوام کے لیے محنت …

Read More »

نثار کھوڑو کا انتخابات التوا پر ایم آر ڈی کی طرح تحریک چلانے کا اعلان

نثار کھوڑو

لاڑکانہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے انتخابات کے التوا پر ایم آر ڈی کی طرح تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک میں سیاسی اور …

Read More »

پی ٹی آئی اپنے ہی کھودے گڑھے میں گرگئی، کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے عدالتی فیصلے پر ردعمل میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے ہی کھودے گڑھے میں گرگئی۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جس طرح انٹرا پارٹی الیکشن کرائے وہ مشکوک تھے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

ایک بار پھر میں نواز شریف سے رشتہ بچایا، عہدہ نہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر میں نواز شریف سے رشتہ بچایا، عہدہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قیادت نے ساری چیزیں سامنے رکھ کر مجھ سے کہا کہ خود فیصلہ کریں، پارٹی میں …

Read More »

چاہتے ہیں الیکشن میں 8 فروری سے ایک گھنٹہ بھی تاخیر نہ ہو۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں الیکشن میں 8 فروری سے ایک گھنٹہ بھی تاخیر نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور این اے 122 کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے کارنر میٹنگ سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے …

Read More »

لوگ ضمیر کا سودا نہیں کرنا چاہتے لوگ اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینگے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لوگوں کا شدید رد عمل ہے کہ خریدوفروخت کا جو سلسلہ ضمنی الیکشن میں شروع کیا گیا لوگ اس سیاست کو رد کرتے ہیں پیسے دے کر ووٹ خریدنے کی منفی سیاست انہوں نے شروع کی لوگ …

Read More »

پی ٹی آئی میں سب کرپٹ ہیں، بات نہیں ہوسکتی، چیئرمین نظریاتی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ ٹیم میں سب کرپٹ ہیں، میں ان سے بات نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اختر اقبال ڈار نے کہا کہ …

Read More »