Tag Archives: الیکشن

صدر کے پاس اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

لاہور (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی …

Read More »

انتخابی سرگرمیاں شروع ہوتے ہی امریکی سفیر کی سرگرمیاں تشویشناک ہیں۔ حافظ حسین

حافظ حسین احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ انتخابی سرگرمیاں شروع ہوتے ہی امریکی سفیر کی سرگرمیاں تشویشناک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینیئر رہنما حافظ حسین احمد نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر کیس میں امریکی مداخلت …

Read More »

پی ٹی آئی کی 90 دن میں انتخابات کرانے کی درخواست اعتراضات کیساتھ واپس

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی 90 دن میں انتخابات کرانےکی درخواست اعتراضات کیساتھ واپس کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی 90 دن میں الیکشن کرانے کی درخواست پر اعتراضات عائد کر کے واپس کر دی ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات …

Read More »

صدر مملکت نے اپنی آئینی حیثیت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے اپنی آئینی حیثیت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا، وہ یہ نہیں کہہ سکے کہ میرا اخیتار ہے اور الیکشن کمیشن انتخابات کروانے کا پابند ہے۔ انہوں نے یہ کہا کہ صدر …

Read More »

صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا کوئی اختیار نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کافی دنوں سے سن رہے تھے صدر …

Read More »

فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے، رانا ثنا اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ حلقہ بندیوں کے بعد انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی و ی چینل کے پروگرام …

Read More »

‏عارف علوی اس وقت عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عارف علوی کے عہدے کی مدت ختم ہوچکی ہے، اب وہ عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار ہی نہیں، آرٹیکل 44 کے تحت عبوری صدر …

Read More »

جب بھی ملک کی حالت بہتر ہوتی ہے تو پی ٹی آئی غیرمستحکم کرتی ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جب بھی ملک کی حالت بہتر ہوتی ہے تو پی ٹی آئی غیرمستحکم کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی حالت بہتر …

Read More »

سرائیکی بیلٹ کے لوگ ہمیں ووٹ دیں ہم سرائیکی صوبہ بنا کر دیں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سرائیکی بیلٹ کے لوگ ہمیں ووٹ دیں ہم سرائیکی صوبہ بنا کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پہلے جن لوگوں نے سرائیکی صوبہ بناکر …

Read More »

پیپلزپارٹی ہی ملک کو غربت اور مہنگائی سے نکال سکتی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ہی ملک کو غربت اور مہنگائی سے نکال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی …

Read More »