Tag Archives: الیکشن

الیکشن اپ سیٹ جاری، روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے ہار گئے

رانا ثناءاللہ چوہدری نثار یوسف رضا

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات کے نتائج مکمل ہونے کو ہیں اور اس بار زبردست اپ سیٹس دیکھنے کو ملے ہیں، کہاں روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے شکست کھا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 راولپنڈی تھری سے آزاد امیدوار عقیل ملک 85 ہزار …

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشترکہ حکومت سازی پر اتفاق

شہباز شریف آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشترکہ حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی محسن نقوی کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ …

Read More »

ممکنہ ہنگامہ آرائی کے باعث اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) انتخابی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پوسٹ کے مطابق اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی غیر قانونی صورتحال سے نمٹنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی …

Read More »

قومی اسمبلی کے 250 حلقوں کے سرکاری نتائج، آزاد 99، ن لیگ 71، پی پی 53 حلقوں پر کامیاب

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سےقومی اسمبلی کے 250 حلقوں کے سرکاری نتائج: آزاد 99، ن لیگ 71، پی پی 53 حلقوں پر کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر قومی اسمبلی کی 250 نشستوں کے سرکاری و حتمی نتائج جاری کیے …

Read More »

وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں کوئی الیکشن تنازعات کے بغیر نہیں ہوا، سیاست امکانات کا کھیل ہے۔ بیرسٹر …

Read More »

آزاد امیدواروں نے ہم سے رابطہ کیا ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آزاد امیدواروں نے ہم سے رابطہ کیا ہے، آزاد امیدوار 72 گھنٹے میں کسی جماعت کو جوائن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی الیکشن کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو …

Read More »

انتخابات 2024 میں بڑے بڑے برج الٹ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے۔ نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، (ن) لیگی رہنما سعد رفیق ، آئی پی پی کے چیئر مین جہانگیر ترین، پی ٹی آئی کے رہنما پرویز الہی، پی …

Read More »

لاہور این اے 130، نواز شریف کامیاب، یاسمین راشد کو شکست

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے حلقے این اے 130 لاہور 14 سے تمام 376 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ آ گیا۔  خیال رہے کہ تمام حلقوں سے غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم ليگ ن کے قائد محمد نواز شریف 171024 ووٹ لے کر کامیاب …

Read More »

مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنے میں …

Read More »

پولنگ کے بعد نتائج کا سلسلہ جاری، پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی 53 نشستیں جیت لیں

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی 53 نشستیں جیت لیں۔ عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جمعرات کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا اور کروڑوں افراد نے اپنا …

Read More »