Tag Archives: اقوام متحدہ

یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی دہشت گردانہ اور ظالمانہ جنگ کا سلسلہ بند ہونا چاہیئے: اقوام متحدہ

یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی دہشت گردانہ اور ظالمانہ جنگ کا سلسلہ بند ہونا چاہیئے: اقوام متحدہ

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت، جارحیت اور دہشت گردی کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ ہلاک …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

جنیوا (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتہاپسند ہندو حکومت کی جانب سے کشمیریوں پر شدید مظالم ڈھائے جارہے ہیں اور آئے دن کشمیری نوجوانوں کو شہید اور گرفتار کیا جارہا ہے جبکہ عالمی برادری بالکل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور صرف مذمت اور تشویش کے الفاظ استعمال کرکے …

Read More »

اقوام متحدہ میں میانمار کے سفیر کا فوجی بغاوت کے خلاف بیان، فوجی حکومت نے عہدے سے برطرف کردیا

اقوام متحدہ میں میانمار کے سفیر کا فوجی بغاوت کے خلاف بیان، فوجی حکومت نے عہدے سے برطرف کردیا

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں میانمار کی فوجی بغاوت کے خلاف بیان دینے پر میانمار کی فوجی حکومت نے اقوام متحدہ میں تعینات اپنے سفیر کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار میں حکومت کا تختہ الٹنے والی فوجی قیادت نے بغاوت کے …

Read More »

آرمینیا میں سیاسی بحران، فوجی بغاوت کے خوف سے آرمی چیف کو برطرف کردیا گیا

آرمینیا میں سیاسی بحران، فوجی بغاوت کے خوف سے آرمی چیف کو برطرف کردیا گیا

آرمینیا (پاک صحافت) آذربائیجان سے شکست خوردہ ملک آرمینیا میں ایک سیاسی بحران چل رہا ہے اور ملک میں فوجی بغاوت کے امکان کے باعث آرمینیائی وزیراعظم نے فوج کے سربراہ کو برطرف کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشنیان نے فوج کی …

Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سازش کو بے نقاب کردیا

منیر اکرم

جنیوا (پاک صحافت) پاکستان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے اور ان کے حق خودارادیت کی جدو جہد کو دہشت گردی قرار دے رہا ہے جو …

Read More »

سفید فاموں کے تسلط کا نظریہ دنیا کے لیئے دہشت گردی سے بھی بڑا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا بھر میں سفید فاموں کے تسلط والے نظریئے کو دہشت گردی سے بھی خطرناک قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سفید فاموں کا تسلط اب ایک عالمی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے …

Read More »

ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے بھارت سے اہم مطالبہ کردیا

ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے بھارت سے اہم مطالبہ کردیا

انقرہ (پاک صحافت) ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا اور بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف …

Read More »

میانمار میں باغی فوجی حکومت کی دھمکیوں کے باوجود شدید احتجاج جاری، اقوام متحدہ نے ہرقسم کے تشدد کی مذمت کردی

میانمار میں باغی فوجی حکومت کی دھمکیوں کے باوجود شدید احتجاج جاری، اقوام متحدہ نے ہرقسم کے تشدد کی مذمت کردی

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں باغی فوجی حکومت کی دھمکیوں کے باوجود پیر کے روز ملک کے سے سب بڑے شہر ینگون میں مظاہرین نے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کیا اور فوری طور پر جمہوری حکومت بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس …

Read More »

افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ، اٹلی کے سفیر سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے

افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ، اٹلی کے سفیر سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے

کانگو (پاک صحافت) افریقی ملک کانگو میں مسلح افراد نے اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اٹلی کے سفیر، اطالوی کارابنیری پولیس افسر اور ان کے ڈرائیور ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی اور شہریوں نے کہا …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے اہم قدم اٹھا لیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے اہم قدم اٹھا لیا

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے فوج کے زیر اہتمام چلنے والی ایک نیوز ویب سائٹ کو ہٹا دیا ہے، فیس بک کا کہنا ہے کہ ٹیٹماڈاو ٹرو …

Read More »