Tag Archives: اقوام متحدہ

وائٹ ہاؤس، ویانا میں ایران کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات کا عمل دوبارہ ۔۔۔

جن ساکی

واشنگٹن {پاک صحافت} وائٹ ہاؤس کے ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ ، “امریکہ اور ایران جمعہ کے روز ویانا میں بالواسطہ بات چیت دوبارہ شروع کریں گے۔” موصولہ رپورٹ کے مطابق ، ان مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے کے بارے میں بہت سارے شکوک و شبہات تھے ، …

Read More »

اسرائیلی فوجی نے خود کو کیوں لگائی آگ ضرور پڑھیں

اسرائیلی

تل ابیب {پاک صحافت} ایک سابق اسرائیلی فوجی جس نے سن 2014 میں غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے سفاکانہ حملے میں حصہ لیا تھا ، نے وزارت دفاع کے دفتر بحالی کے سامنے خود کو آگ لگا دی۔ غیر ملکیخبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع …

Read More »

ہر پانچ سیکنڈ میں ایک یمنی بچہ ہو رہا ہے جاں بحق

ینمی بچہ

صنعا {پاک صحافت} یمن کی اعلی اسلامی انقلاب کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے ذریعہ یمن میں ہونے والے ظلم کی وجہ سے ہر پانچ سیکنڈ میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہو رہا ہے۔ محمد علی الحوثی نے کہا کہ یمنی بچوں کی ہلاکت دشمن …

Read More »

ملکہ ایلزبتھ دوم کے شوہر نے 99 سال میں لی آخری سانس

فیلیپ

لندن {پاک صحافت} ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کے شوہر نامعلوم انفیکشن کے شکار اور دل کے مرض میں پیچیدگیوں کے باعث دو ماہ سے اسپتال میں زیر علاج شہزادہ فلپس المعروف ڈیوک آف ایڈنبرا سینٹ بارتھولومیو اسپتال میں آج 99 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ شہزادہ …

Read More »

دنیا بھر کے ممالک میں کورونا ویکسین کی تقسیم غیر منصفانہ ہے، گوٹرش

آنتونیو گوٹرش

اقوام متحدہ {پاک صحافت} کے جنرل سکریٹری آنتونیو گوٹرش  نے ایک بار پھر دنیا بھر میں کورونا ویکسین تیار کرنے اور تقسیم کرنے کے طریقے پر تنقید کرتے ہوئے اس کو غیر منصفانہ قرار دیا۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ٹویٹ کیا ، “ویکسین کی پیداوار اور تقسیم سے …

Read More »

متحدہ امریکہ کی عالمی معاہدوں کو واپسی خوش آیندہے، آنتونیو گوٹرش

آنتونیو گوٹرش

پاک صحافت اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنتونیو گوٹرش نے کورونا وبا کا قلع قمع کرنے کے لیے عالمی ویکسینشن منصوبے کی ضرورت ہونے کی توضیح کرتے ہوئے متحدہ امریکہ سے اس منصوبے کی قیادت کرنے کا مطالبہ کیا۔ آنتونیو گوٹرش  نے امریکی وزیر خارجہ آنتونی بلنکن سے ویڈیو کانفرس …

Read More »

خوف کے سائے میں میانمار کے شہری ملک سے نقل مکانی پر مجبور

نقل مکانی

نیپیداؤ (پاک صحافت) میانمر کی جنوب مشرقی سرحد پر فوج کی فضائی کارروائیوں کے بعد ہزاروں افراد ہمسایہ ملک تھائی لینڈ فرار ہورہے ہیں۔ خبررساں اداروں سے ہونے والی رپورٹ کے مطابق نقل مکانی کرنے والے افراد کا تعلق کیرن برادری سے ہے، جو میانمر کا ایک علاحدگی پسند نسلی …

Read More »

۶ سالہ سعودی اتحاد کے حملوں نے یمن کے 2500 تربیتی مراکز کو تباہ کیا

ویران یمن

صنعا {پاک صحافت} گذشتہ چھ برسوں میں سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران یمن کو ہونے والے کچھ نقصانات کا یمنی عہدے داروں نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چھ سالوں میں یمن میں 2500 سے زیادہ تربیت گاہوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔ یمن پر سعودی اتحاد کے حملے …

Read More »

امریکہ، برازیل اور ترک معیشتوں کی کرونا بحران کے باوجود بہتر کارکردگی

معیشتی کارکردگی

پاک صحافت کرونا بحران نے جہاں دنیا کی تقریباً تمام معیشتوں کو بری طرح سے نقصان پہنچایا ہے، وہاں گزشتہ ایک برس کے دوران امریکہ، ترکی اور برازیل کی معیشتوں نے قدرے بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، اتنے بڑے معاشی بحران میں …

Read More »

اقوام متحدہ میں امریکہ اور چین کے درمیان لفظی جنگ

اقوام متحدہ

پاک صحافت اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں منعقدہ “نسلی امتیازات کے خاتمے کے عالمی دن” نامی پروگرام سے خطاب میں امریکہ کی اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندہ لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا  ہے کہ غلامی اور نسلیت پرستی آج بھی دنیا کی ہر جگہ پر موجود ہے۔ امریکہ …

Read More »