Tag Archives: اقوام متحدہ

پاکستان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سازش کو بے نقاب کردیا

منیر اکرم

جنیوا (پاک صحافت) پاکستان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے اور ان کے حق خودارادیت کی جدو جہد کو دہشت گردی قرار دے رہا ہے جو …

Read More »

سفید فاموں کے تسلط کا نظریہ دنیا کے لیئے دہشت گردی سے بھی بڑا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا بھر میں سفید فاموں کے تسلط والے نظریئے کو دہشت گردی سے بھی خطرناک قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سفید فاموں کا تسلط اب ایک عالمی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے …

Read More »

ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے بھارت سے اہم مطالبہ کردیا

ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے بھارت سے اہم مطالبہ کردیا

انقرہ (پاک صحافت) ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا اور بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف …

Read More »

میانمار میں باغی فوجی حکومت کی دھمکیوں کے باوجود شدید احتجاج جاری، اقوام متحدہ نے ہرقسم کے تشدد کی مذمت کردی

میانمار میں باغی فوجی حکومت کی دھمکیوں کے باوجود شدید احتجاج جاری، اقوام متحدہ نے ہرقسم کے تشدد کی مذمت کردی

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں باغی فوجی حکومت کی دھمکیوں کے باوجود پیر کے روز ملک کے سے سب بڑے شہر ینگون میں مظاہرین نے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کیا اور فوری طور پر جمہوری حکومت بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس …

Read More »

افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ، اٹلی کے سفیر سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے

افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ، اٹلی کے سفیر سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے

کانگو (پاک صحافت) افریقی ملک کانگو میں مسلح افراد نے اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اٹلی کے سفیر، اطالوی کارابنیری پولیس افسر اور ان کے ڈرائیور ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی اور شہریوں نے کہا …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے اہم قدم اٹھا لیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے اہم قدم اٹھا لیا

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے فوج کے زیر اہتمام چلنے والی ایک نیوز ویب سائٹ کو ہٹا دیا ہے، فیس بک کا کہنا ہے کہ ٹیٹماڈاو ٹرو …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، تین حریت پسندوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، تین حریت پسندوں کو شہید کردیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں مختلف واقعات میں قابض بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی میں تین حریت پسندوں کو شہید کردیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کی مصروف سڑک پر ایک کشمیری حریت پسند نے دو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر کے انہیں ہلاک کردیا، فرانسیسی خبر رساں ایجنسی …

Read More »

پاکستان بھر میں آج سماجی انصاف کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان بھر میں آج سماجی انصاف کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان بھر میں آج سماجی انصاف کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جسے ورلڈ ڈے آف سوشل جسٹس کے طور پر منایا جاتا ہے،اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر سے غربت کا خاتمہ ، ملازمتوں کے مساوی مواقع کی فراہمی سمیت سماجی انصاف …

Read More »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے: اقوام متحدہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے: اقوام متحدہ

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں اس وقت بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی جب اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی قرار دے دیا۔ انسانی حقوق کے ماہرین …

Read More »

امریکہ نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مذاکرات کرنے کی اپیل کردی

امریکہ نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مذاکرات کرنے کی اپیل کردی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں اور اب امریکی انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوام متحدہ میں ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کئے جانے کی درخواست کو واپس لے لیا گیا ہے اور امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لیئے تیار ہے۔ …

Read More »