اہم خبریں

نواز شریف چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمجھتے ہیں کہ اس سال الیکشن ہو جائیں گے، وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام  میں …

Read More »

نوازشریف کی عدالتوں سے بریت طے، ہمیں گارنٹی بھی مل چکی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی عدالتوں سے بریت طے ہے اس معاملے پر ہمیں گارنٹی بھی مل چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

اختر مینگل کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

اختر مینگل مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن اور اختر مینگل کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں آئندہ انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ …

Read More »

اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائیگا۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جڑانوالا میں اقلیتوں کی املاک پر حملوں کا نوٹس لے لیا …

Read More »

سائفر گمشدگی کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر گمشدگی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ میں سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی …

Read More »

جلیل عباس کو نگراں زیر خارجہ، سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق  جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے …

Read More »

نگران وزیراعظم کا سابق حکومت کی معاشی پالیسیوں کا تسلسل برقرار رکھنے کا عزم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملکی معاشی پالیسیوں کا تسلسل برقرار رکھیں گے، مزید بہتری لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں مختلف وزارتوں کی جانب سے اہم امور اور معاشی صورتحال …

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔ خیال رہے کہ نواز شریف کے فیملی ذرائع نے ان کے آنے کی تصدیق کر دی ہے۔  یاد رہے کہ شریف خاندان کے وکلا، سیاسی رفقا نے نواز شریف دورہ مڈل ایسٹ اور یورپ کے …

Read More »

جسٹس (ر) مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی حلف برداری کی تقریب 16 اگست کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

صدر مملکت کیجانب سے 696 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت نے 696 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 76ویں جشن آزادی کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کےلیے سول ایوارڈز کا اعلان کردیا ہے۔ اعلامیے میں 696 ملکی اور غیر ملکی …

Read More »