اہم خبریں

نگراں وزیراعظم کا پاکستان اور ایران کے تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا پاکستان اور ایران کے تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ …

Read More »

آرمی چیف سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی …

Read More »

جنوبی پنجاب کو مِنی لاہور نہ بنایا تو نام شہباز نہیں۔ شہباز شریف

شہباز شریف

راجن پور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کو مِنی لاہور نہ بنایا تو نام شہباز نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے راجن پور میں پارٹی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار جو 4 سال پنجاب کا …

Read More »

9 مئی والوں کو 8 فروری کو اٹھا کر پاکستان سے بھی باہر پھینک دینا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی والوں کو 8 فروری کو اٹھا کر پاکستان سے بھی باہر پھینک دینا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 2013 میں نواز شریف الیکشن میں کھڑے ہوئے تو مہم …

Read More »

پرانا وقت واپس لانا میرا ایجنڈا ہے، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پرانا وقت واپس لانا ہے، یہی نوازشریف کا ایجنڈا ہے، ہماری حکومت تھی تو مہنگائی کا نام و نشان تک نہ تھا، 20 روپے میں 5 روٹیاں ملتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ …

Read More »

چوتھی بار وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنے والے سخت غلط فہمی میں ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

راولپنڈی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ چوتھی بار وزیراعظم بن رہے ہیں سخت غلط فہمی میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جماعت نے وہی پرانی سیاست اپنائی ہے، وہ …

Read More »

نگراں وزیراعظم نے حکومتی مشینری کے تمام سرکاری اور نجی غیرملکی دوروں پر پابندی لگادی

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم نے حکومتی مشینری کے تمام سرکاری اور نجی غیرملکی دوروں پر پابندی لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک تمام وفاقی وزراء اور سرکاری بشمول منسلک محکموں اور خود مختار …

Read More »

آپ کے ووٹ کی پرچی ہی مستقبل کا ٹکٹ ہے، مریم نواز

مریم نواز

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آپ کے ووٹ کی پرچی ہی مستقبل کا ٹکٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ چاہے کوئی اپنے مقابلے کا نظر آئے یا …

Read More »

سیالکوٹ باوفا لوگوں کا شہر ہے، نواز شریف

نوازشریف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ باوفا لوگوں کا شہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کا سب سے بڑا باوفا شخص خواجہ آصف میرے ساتھ کھڑا ہے، خواجہ آصف کے والد نے میری سیاسی تربیت کی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ …

Read More »

مناظرے کی ضرورت نہیں، عوام نے کارکردگی پرکھنی ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات میں کم دن رہ گئے ہیں ہم نے اپنے پروگراموں میں جانا ہے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کسی مناظرے کی ضرورت نہیں، عوام نے کارکردگی پرکھنی ہے، میدان اور گھوڑا حاضر ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »