اہم خبریں

این اے 242 سے مصطفی کمال شہبازشریف کے حق میں دستبردار ہونے کو تیار

مصطفی کمال شہبازشریف

کراچی (پاک صحافت) این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے کہا تھا کہ ایم کیو ایم وزارت عظمیٰ کیلئے نواز شریف کو سپورٹ کرے گی۔ 8 فروری …

Read More »

بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاکستان میں شفاف، منصفانہ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس میں پاکستان …

Read More »

برطانیہ کی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز بھی ملاقات میں موجود تھیں، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے …

Read More »

امریکا کا پاکستان کو خصوصی تشویش کا باعث ملک قرار دینے پر دفترخارجہ کا رد عمل

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا کی جانب سے پاکستان کو خصوصی تشویش کا باعث ملک قرار دینے پر دفترخارجہ نے کہا ہے کہ نامزدگی تعصب اور زمین حقائق کے برعکس ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان کو خصوصی تشویش کا باعث ملک قرار دینے پر ترجمان دفتر …

Read More »

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، 2018 کا سمیع اللّٰہ بلوچ کیس کا فیصلہ واپس …

Read More »

سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کر دی، سپریم کورٹ نے چھ ایک کے تناسب سے فیصلہ سنایا۔ خیال علرہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 …

Read More »

میں گزشتہ 2 الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیتا رہا لیکن اب نہیں دوں گا۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میں گزشتہ 2 الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیتا رہا لیکن اب نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت ملک …

Read More »

عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے انقلابی اقدامات کرینگے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے انقلابی اقدامات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں پارٹی امور اور انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تبادلۂ …

Read More »

عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، لازمی نہیں کہ ہر شہری اتفاق کرے لیکن نظر آئے کہ انصاف ہو رہاہے۔ خیال رہے کہ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب …

Read More »

سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن 8 فروری کو ہوں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن شیڈول پر عمل ہو گا، دوسری جماعتیں روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »