اہم خبریں

پاکستان کی جانب سے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف کے اقدامات کا خیرمقدم

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان آئی سی جے کی جانب سے حکم امتناعی اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے، عدالت کے پاس اسرائیل کے خلاف کیس سننے کا …

Read More »

2013 میں کے پی میں پی ٹی آئی حکومت بننے دینا غلطی تھی، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے 2013 میں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت بننے دینے کو غلطی قرار دے دیا ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران میاں نواز شریف نے کہا کہ2013 میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت …

Read More »

نواز شریف نے پلان بنا لیا ہے کہ بجلی 30 فیصد سستی کیسے کرنی ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پلان بنالیا ہے کہ بجلی 30 فیصد سستی کیسے کرنی ہے۔ ایبٹ آباد کے کالج گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ منشور وہ نہیں …

Read More »

نواز شریف نے جو گفتگو کی ہے اصل میں ہمارا منشور وہی ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جو گفتگو کی ہے اصل میں ہمارا منشور وہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو پارٹی ٹکٹ کی مخالفت کرے گا اس کے خلاف نوٹس لیا جائے گا، پاکستان میں معاشی …

Read More »

ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آیا ہوں، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آیا ہوں۔ ن لیگ کے منشور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملکی عوام کی خدمت کرنے پر کئی بار …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے پاس کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مظفرگڑھ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں ایک بھی کام شریعت کے مطابق نہیں، وطن عزیز کو …

Read More »

اچھا وقت واپس لے کر آئیں گے، نواز شریف

بورے والا (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ یہ انہوں نے پاکستان کو کہاں پہنچا دیا ہے، دوبارہ اچھا وقت واپس لے کر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بورے والا میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

صدر عارف علوی سے تاجک سفیر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں تاجکستان کے سفیر نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت نے ملاقات کے دوران اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان مزید تعاون پر زور دیتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن ووٹ ضائع کرنے کے بجائے تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

گجرات (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن ووٹ ضائع نہ کریں، ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پیپلزپارٹی …

Read More »

ہمارے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

منڈی بہاوالدین (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نام لیے بغیر بلاول بھٹو کو مشورہ دے دیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایک مہربان نے کہا اقتدار میں آئے تو کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا، اپنے مہربان کو مشورہ ہے اس کے ساتھ ذاتی …

Read More »