اہم خبریں

نواز شریف کا مانسہرہ میں ایئر پورٹ بنانے کا اعلان

نواز شریف

مانسہرہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے مانسہرہ میں ایئر پورٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ نواز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت کو مدت پوری کرنے دی گئی ہوتی تو اگلی حکومت بھی ہماری ہوتی، ہمارے دور میں مہنگائی نہیں …

Read More »

ایران اور پاکستان کا اپنے اپنے سفیروں کو واپس لوٹانے پر اتفاق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران اور پاکستان نے اپنے اپنے سفیروں کو واپس لوٹانے پر اتفاق کرلیا۔ اس حوالے سے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران نے مشترکہ پریس اعلامیہ جاری کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان اور ایران کے وزراء خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے …

Read More »

مخالفین کو رلانے کی خواہش رکھنے والوں کے باعث آج پورا پاکستان رو رہا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 2018 سے 2022 تک نااہلی کا اثر پورے پاکستان نے دیکھا اور بھگتا، خواتین رو رہی ہیں کہ گھروں میں گیس نہیں آ رہی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی …

Read More »

کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن آف …

Read More »

مخالفین خلائی مخلوق سے امید لگائے ہوئے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوٹ ادو (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مخالفین خلائی مخلوق سے امید لگائے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوٹ ادو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو 2 جماعتوں میں مقابلہ ہے، عوام اپنا ووٹ ضائع نہ …

Read More »

نواز شریف اور مریم نواز لاہور میں ریلیاں نکالیں گے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے لاہور میں سیاسی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف …

Read More »

پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مغرب میں یہودی لابی اب بھی بانی تحریک انصاف ( پی ٹی …

Read More »

پاکستان کا ایران کیساتھ کشیدگی ختم اور تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے اور سفارتی تعلقات کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، …

Read More »

میدان چھوڑ کر نہ بھاگنے والا شیر اور لیڈر ہوتا ہے، مریم نواز

مریم نواز

خانیوال (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میدان چھوڑ کر نہ بھاگنے والا شیر اور لیڈر ہوتا ہے۔ مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ آؤ مقابلہ کرو، میدان چھوڑ کر بھاگتے کیوں ہو؟ آج لیول پلیئنگ فیلڈ …

Read More »

پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، پاکستانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول میں دو برادر ممالک کے درمیان …

Read More »