اہم خبریں

کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوستوں ہمارا …

Read More »

نوازشریف نے پارٹی کے انتخابی بیانیے کی منظوری دے دی

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کے انتخابی بیانیے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی کی معاشی ٹیم کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد انتخابی بیانیے کی منظوری دی جبکہ ان کے انتخابی مہم …

Read More »

خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

بدین (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے، چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بدین میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی ملک بھر …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول …

Read More »

پاکستان نے ایرانی سفیر نکال دیا، تہران سے اپنا سفیر واپس طلب

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے پنجگور واقعے پر ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جانب سے گزشتہ رات پاکستان کی خودمختاری …

Read More »

آئینی تقاضے پورے ہوچکے، عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں ، نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کے لیے آئینی تقاضے پورے کرچکا ہے، الیکشن سے پہلے قیاس آرائیاں ہوتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نگراں …

Read More »

ہم نے کبھی نہیں کہا کہ میں حکومت میں آگیا تو انہیں رلاؤں گا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے تو کبھی نہیں کہا کہ ان کو گردن سے پکڑیں گے، رلائیں گے، ہم نے کبھی نہیں کہا کہ میں حکومت میں آگیا تو انہیں رلاؤں گا۔ تفصیلات کے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے قوم کیساتھ بددیانتی نہ کی ہوتی تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی نے قوم کیساتھ بددیانتی نہ کی ہوتی تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ …

Read More »

ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری عروج پر …

Read More »

8 فروری کو لاہور میں شیر دھاڑے گا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 8 فروری کو لاہور میں شیر دھاڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدلیں گے، نواز شریف بناتا ہے جبکہ باقی اجاڑتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »