اہم خبریں

اُن ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، ترجمان

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، اُن ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو …

Read More »

عالمی برادری بھارت سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروائے۔ نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارت سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروائے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برسلز میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تصویری نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور الیکشن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کور کمانڈرز کانفرنس

کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (پاک صحافت) کورکمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل …

Read More »

حکومت میں آیا تو پہلے دن ہی سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مالاکنڈ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت میں آیا تو پہلے دن ہی سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی کو تو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ …

Read More »

آج مکافات عمل کے شاہکار چاروں طرف نظر آتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج مکافات عمل کے شاہکار چاروں طرف نظر آتے ہیں۔ ظفروال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ دن گن گن کر نارووال آنے کا انتظار کر …

Read More »

اگر اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہوتا تو جیلیں نہ کاٹتا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے جیلیں کاٹیں، نیب کے عقوبت خانے میں گیا، اگر اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہوتا تو یہ نہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو معاشی و خارجی سطح پر چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان جس …

Read More »

وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی جبکہ وفاقی ٹیکس پالیسی بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جاری اعلامیے کے مطابق کابینہ کی ہدایت پر قائم وزیر خزانہ کی …

Read More »

میں نے ظلم برداشت کرکے بھی قومی راز فاش نہیں کیا، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ایسے ایسے نقصانات ہوئے جس کی تلافی نہیں ہے، میں نے ظلم برداشت کرکے بھی قومی راز فاش نہیں کیا اور ملک پر ظلم نہیں کیا۔ ہاورن آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق …

Read More »

سائفر کیس: بانیٔ پی ٹی آئی، شاہ محمود کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا

عمران خان شاہ محمود

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔ …

Read More »

میں بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میں بلاول بھٹو کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن میں ایک دوسرے پر تنقید جائز ہے، بلاول بھٹو مسلم لیگ ن مخالف ووٹ …

Read More »