اہم خبریں

آج ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ذمہ دار عمران خان ہیں، ان کی نااہلی و ناکامی کی وجہ سے آج پاکستانی عوام کو یہ دن دیکھنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا …

Read More »

تاجر برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔ وزیراعظم کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ تمام تاجر برادری بالخصوص سیالکوٹ کے کاروباری برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے تاکہ ملکی معیشت میں بہتری آئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اور سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے وفد کی وزیر …

Read More »

ہمیں یکطرفہ پابندیوں سے مقابلہ کرنا ایران سے سیکھنا چاہئے۔ وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

تہران (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمیں ایران سے سیکھنا چاہئے جس نے پابندیوں کے باوجود اپنی معیشت کو مضبوط کیا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایران میں وزارت خارجہ کے افسران سے …

Read More »

حکومت وقت کا اہم ترین فریضہ صحافیوں کو تحفظ دینا ہے، اسپیکر قومی اسبملی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت وقت کا اہم ترین فریضہ صحافیوں کو تحفظ دینا ہے، امید ہے حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے گی، نوشین یوسف کے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی ہونا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی …

Read More »

اسپیکر کے اختیارات آڈرینس کے ذریعے ختم، پنجاب اسمبلی دوبارہ محکمہ قانون کے ماتحت

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اسپیکر کے اختیارات آڈرینس کے ذریعے ختم کر دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسپیکر کی ضد کی وجہ سے یہ سب کیا گیا ہے۔ عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ سیکرٹری پنجاب …

Read More »

بجلی کی قیمتیں گذشتہ برس بڑھائی گئیں، نوٹیفکیشن اب آیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتیں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں بڑھائی گئی تھیں جس کا نوٹیفکیشن اب آیا ہے، توانائی کے بحران پر قابو پانے کی پوری کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیشنل بجٹ کانفرنس …

Read More »

انڈونیشیا پاکستان کو پام آئل فوری فراہم کرے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہمارا برادر ملک انڈونیشیا پاکستان کو پام آئل فوری فراہم کرے گا جس کا پہلا بحری جہاز آج پاکستان کے لئے روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

عمران خان اور ان کی اہلیہ کی کرپشن کے متعلق رانا ثناءاللہ کے انکشافات

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں نت نئے طریقوں سے ریکارڈ کرپشن کی ہے جس کے تمام ثبوت عدلیہ اور عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ ایران پر روانہ

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورہ پر ایران روانہ ہو گئے ہیں۔   جہاں وزیر خارجہ  ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری مشہد کا دورہ بھی کریں گے جہاں وہ زیارتوں کا شرف حاصل …

Read More »

آصف زرداری کی چوہدری سالک حسین کی رہائش گاہ آمد، ق لیگ کا شاندار استقبال

آصف علی زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی رہائش گاہ آمد ہوئی جہاں ق لیگ کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر چوہدری سالک …

Read More »