ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کے وہ فیچرز جو صرف آئی فون صارفین کو ہی میسر ہیں

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) آج ہم آپ کوواٹس ایپ کے ان فیچرز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں، جو صرف آئی فون صارفین کو ہی میسر ہیں۔ آئی فونز استعمال کرنے والے صارفین گروپس کا پھر کسی بھی فرد کو پیغام ارسال کرنے سے قبل اس کا پریویو دیکھ سکتے ہیں۔صارفین …

Read More »

ایفل ٹاور سے بھی بڑا شہابیہ زمین کی مدار کے قریب

زمین

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایفل ٹاور سے بھی بڑا شہابیہ زمین کے  مدار کے بہت ہی قریب  آچکا ہے، جو بہت جلد زمین کے مدار میں داخل ہو جائے گا۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق ناسا  کے ماہرین نے …

Read More »

زمین کے قریب ترین بلیک ہولز کا نیا جوڑا دریافت

کہکشاں

سویڈن (پاک صحافت) ماہرین فلکیات کی جانب سے زمین کے قریب ترین بلیک ہولز کا نیا جوڑا دریافت کیا گیا ہے، جو زمین سے صرف 89 ملین نوری سال کے فاصلے پر ہیں، جو کہ 470 ملین نوری سال کے پچھلے ریکارڈ کے مقابلے زمین سے قریب ترین بلیک ہولز …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کے لئے نئے قوانین جاری

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول سائٹ ٹوئٹر نے نئے قوانین جاری کردیے، جس کے مطابق صارفین بغیر رضامندی کسی کی تصویر شیئر نہیں کرسکتے۔ ٹوئٹر کے مطابق یہ قوانین صرف عام افراد پر ہی لاگو ہوں گے، تاہم شخصیات پر یہ قانون لاگو نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ٹِک ٹاک کے نوجوانوں پر منفی اثرات سے متعلق تحقیق ضروری قرار

ویڈیو شیئرنگ ایپ

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ چند سالوں کے دوران ٹِک ٹِک پر بہت زیادہ تعداد میں آئے ہیں لیکن سوشل میڈیا کے صحت پر اثرات کے بارے میں تحقیق ابھی تک نہیں ہو پائی ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کہ TikTok کے اب 1 بلین سے زیادہ صارفین ہیں، صحت …

Read More »

ہواوے کی جانب سے نیا اسمارٹ فون متعارف

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) ہواوے نے کچھ عرصے قبل نووا 8 اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا جو 5 جی سپورٹ کے ساتھ تھا۔  چینی کمپنی نے نووا 8 ایس ای فور جی ورژن پیش کیا ہے جو کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ دونوں میں فرق پراسیسر کا ہے اور نووا 8 ایس …

Read More »

ناسا کے سائنسدانوں کے مریخ پر بھیجے گئے مشن کو ایک نئی کامیابی مل گئی

مریخ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے سائنسدانوں کی طرف سے مریخ پر بھیجے گئے مشن کو ایک نئی کامیابی مل گئی۔  رپورٹس کے مطابق مریخ کی سطح پر بھیجے گئے اس ’روور‘ نے اس سرخ سیارے پر زلزلوں کی آواز سن کر پہلی بار ایک انڈرگراﺅنڈ نقشہ …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے بڑی سہولت متعارف

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو بڑی اور اہم سہولت متعارف کرادی ہے۔  کمپنی کے مطابق اس سہولت کے بعد اب صارفین واٹس ایپ پر پر اپنی مرضی کی تصویر کو اسٹیکر میں تبدیل کر کے اپنے دوستوں سے شیئر کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر ‘پیگاسس’ بنانے والی اسرائیلی کمپنی ‘این ایس او’ پر مقدمہ درج

جاسوس

واشنگٹن (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی  ایپل نے جاسوسی سافٹ ویئر ‘پیگاسس’ بنانے والی اسرائیلی  کمپنی ‘این ایس او’ کے خلاف امریکا میں مقدمہ دائر کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایپل  نے  صارفین کی ڈیوائسز کو ہیک کرنے کے لیے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس استعمال کرنے کا الزام …

Read More »

ناسا نے خطرناک سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے پہلا خلائی مشن لانچ کردیا

سیارچے

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے خطرناک اور  بڑے سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا خلائی مشن لانچ کردیا ہے۔ اس مشن کا کام سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنا اور زمین کو سیارچوں کے ممکنہ خطرات سے  بچانا ہے۔ …

Read More »