ٹیکنالوجی

ٹویٹر ایپ سے براہِ راست گف بنانے کی سہولت پیش

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر نے صارفین کو ایک اور سہولت پیش کر دی۔ کمپنی کے مطابق ٹوئٹر صارفین ایپ سے براہ راست گف بنا سکتے ہیں، اور اسے ٹویٹر پر اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ بالخصوص یہ ان مشہور شخصیات کے لیے ایک تحفہ ہے جو اپنے فالوورز کے لیے پوری …

Read More »

اتنا چھوتا رنگین پرنٹر جو آپ کی جیب میں بھی سماجائے

کلر پرنٹر

کراچی (پاک صحافت) بعض اوقات ایسی جگہ آپ کو  کلرپرنٹ کی ضرورت پڑ جاتی ہے جہاں  رنگین پرنٹر دسترس میں نہیں ہوتا۔ تاہم اب اس مسئلے کا بھی حل پیش کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس مسئلے کا حل ایوبوٹ کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو …

Read More »

ایپل آئی پیڈ کے نئے ماڈل میں مسائل کے باعث صارفین شدید پریشان

آئی پیڈ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آئی پیڈ صارفین کے جانب سے آئی پیڈ کے ایلومونیم سے بنے بیک پینل کے ٹوٹنے کی شکایات کی جارہی ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ نئے آئی پیڈ کی بیک پلیٹ میں ایپل نے اپنے معیارکوبرقرار نہیں رکھا ہے جس کی وجہ سے یہ مسئلہ سامنے …

Read More »

انسٹاگرام کا خلاء پُر کرنے کے لیے اس جیسی ایپلی کیشن متعارف

روسگرام

ماسکو (پاک صحافت)  روس کی جانب سے انسٹاگرام کا خلاء پُر کرنے کے لیے اس جیسی ایپلی کیشن متعارف کرائی جارہی ہے۔ روسی اخبار کے مطابق روسگرام نامی نئی سروس 28 مارچ کو لانچ کی جائے گی اور اس میں اضافی فنکشنز ہوں گے جیسے کہ کراؤڈ فنڈنگ اور پیسے …

Read More »

دنیا کی پہلی فور سیٹر اڑنے والی ٹیکسی کی رُونمائی

کراچی (پاک صحافت) دنیا کی پہلی فور سیٹر اڑنے والی ٹیکسی کی رُونمائی کر دی گئی ہے، خیال رہے کہ یہ یہ اڑنے والی ٹیکسی سلوواکین انجینیئرنگ کمپنی کی جانب سے  بنائی گئی ہے۔ کپنی کے مطابق یہ ٹیکسی پانچ سال کے عرصے میں لانچ کر دی جائے گی۔ ایرو …

Read More »

چینی کمپنی شیاؤمی کی جانب سے گیمنگ کے لیے جدید ترین فون لانچ

شیاؤمی

کراچی (پاک صحافت) چین کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی  نے گیمنگ کے لیے جدید ترین فون لانچ کردیا ہے۔ ریڈ می کے 50 پروکے نام سے لانچ کیے جانے والے اس فون کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ سام سنگ کی تیار کردہ 6.67 انچ کی  OLED اسکرین …

Read More »

ایسے تین سیارے جو حقیقت میں ستارے ہیں

نظام شمسی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سائنس دان نظامِ شمسی سے باہر لیکن ملکی وے کہکشاں کے اندر ہی موجود ہزاروں سیاروں کا جائزہ لے رہے ہیں جن میں سے تین سیارے ایسے بھی ہیں جو حقیقت میں ستارے نکلے ہیں۔ میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ایک ٹیم نے ان سیاروں کا مطالعہ …

Read More »

گوگل فوٹوز میں چپس نامی اہم فیچر کی آزمائش شروع

گوگل فوٹوز

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل نے صارفین کو مزید سہولیات فراہم کرنے کے لئے  نئے فیچر پر کام شروع کر دیا ہے، یاد  رہے کہ گوگل فوٹوز اور لینس دو اہم فیچر ہیں لیکن اب ان دونوں کے ملاپ سے چپس نامی فیچر کی آزمائش شروع ہوگئی ہے جس سے آپ …

Read More »

مریخ کو مٹی کے طوفان نے گھیر لیا

مریخ

دبئی  (پاک صحافت) یو اے ای کی جانب سے مریخ کے مطالعے کے لیے بھیجے جانے والے پروب نے مریخ پر پنپتے اور غائب ہوتے مٹی کے طوفان کی حیران کر دینے والی تصاویر  قید کر لی ہیں۔ یاد رہے کہ ہوپ پروب نامی یہ اسپیس کرافٹ میں لگے کیمرا …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین پر پابندیوں میں اضافہ

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) پیغام رسانی کی مقبول سائٹ واٹس ایپ نے صارفین پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔  غیر مکی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ کی انتظامیہ نے میسجز فارورڈ کرنے کے حوالے سے مزید پابندیوں کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے 2018 …

Read More »