ٹیکنالوجی

ٹوئٹر میں ایک اور بڑی تبدیلی جو ٹوئٹر کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر میں حالیہ مہینوں میں کئی نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جیسے ماہانہ فیس ادا کرکے بلیو ٹک کا حصول، 60 منٹ طویل ویڈیوز پوسٹ کرنا اور ویو کاؤنٹ وغیرہ۔ اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ایک اور بڑی تبدیلی جارہی ہے جو ٹوئٹر کے استعمال …

Read More »

بہت سے صارفین آج رات 12 بجے کے بعد واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ جو صارفین کے لیے ہر کچھ دن بعد ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کرادیتا ہے، اب بہت سے صارفین کے لیے نئے سال (2023) میں استعمال کے قابل نہیں رہے گا۔ ہر سال کی طرح اس سال کے اختتام پر بھی بہت سے پرانے آپریٹنگ …

Read More »

ایپل کا پہلا فولڈایبل موبائل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مختلف کمپنیوں کے بعد اب ایپل کی جانب سے بھی فولڈ ایبل آئی فون تیار کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون 2025 میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ اس ڈیوائس کو آئی فون فولڈ …

Read More »

نیٹ فلکس کی جانب سے مفت اکاؤنٹ شیئر کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں

ویڈیو اسٹریمنگ

کراچی (پاک صحافت) مقبول ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کا آغاز اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئرنگ روکنے کے لیے کریک ڈاؤن سے کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ نیٹ فلکس کی جانب سے …

Read More »

2022 میں کونسی مقبول ترین ویب سائٹ نے ٹک ٹاک سے نمبرون پوزیشن چھین لی؟

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) حیران کن طور پر 2021 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل کی بجائے ٹک ٹاک کے نام رہا تھا جبکہ گوگل اور فیس بک بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ یاد رہے کہ ٹک ٹاک نے فروری 2021 میں پہلی بار سب …

Read More »

ہیکرز نے 40 کروڑ ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیا

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) ہیکرز نے دنیا بھر کے 40 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے لئے رکھ دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایسا کوئی ہفتہ نہیں گزرتا جب ہیکرز کسی سرور سے ڈیٹا ڈارک ویب پر بڑا ڈیٹا لیک نہ کر رہے ہوں۔ 23 …

Read More »

ایسا فیچر جس سے اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہوگا

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے بہت جلد فائنڈ مائی ڈیوائس نامی فیچر متعارف کرایا جائے گا جو آف لائن ہونے پر بھی ڈیوائس کو ٹریک کرسکے گا۔ خیال رہے کہ گوگل کافی عرصے پہلے ہی فائنڈ مائی ڈیوائس ایپ کو متعارف کراچکا ہے یہ سسٹم گمشدہ اینڈرائیڈ فون، …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں سال 2022 میں کون کون سے بہترین فیچرز واٹس ایپ کا حصہ بنے؟

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں سال 2022 میں کون کون سے بہترین فیچرز واٹس ایپ کا حصہ بنے؟ نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ 2022 کے دوران میٹا کی زیرملکیت ایپ کی جانب سے پرائیویسی پر زیادہ توجہ مرکوز کی گئی۔ سال بھر کے دوران متعارف کرائے …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے 60 منٹ طویل ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا فیچر متعارف

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) ٹوئٹر کی جانب سے 60 منٹ طویل ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ٹوئٹر کی ملکیت حاصل کرنے کے بعد سے ایلون مسک کی جانب سے یہ وعدہ کیا جارہا تھا کہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ویڈیو …

Read More »

صارفین کی پرائیوسی کی خلاف ورزی پر میٹا 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ادا کرنے کیلئے تیار

میٹا

کراچی (پاک صحافت) فیس بک صارفین کی ذاتی تفصیلات تک تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی کے مقدمے میں میٹا کمپنی ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز دینے کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ صارفین کے ڈیٹا تک کیمبرج اینالیٹیکا اور دیگر تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی پر میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کیا …

Read More »