ٹیکنالوجی

میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

میسنجر

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  چیٹنگ کی مقبول ایپ اور فیس بک کی ملکیت میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے،  کمپنی کے مطابق فیس بک میسنجر میں اب صارفین اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سے اپنی وائس اور ویڈیو کالز کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

پاکستان کا یوم آزادی، گوگل کی جانب سے نیا ڈوڈل تیار

ڈوڈل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر گوگل کی جانب سے نیاڈوڈل سامنے آیا ہے، پاکستان کے 75 یوم آزادی پر گوگل نے قلعہ دراوڑ‎ کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے، جو گوگل کے او میں دکھایا گیا ہے جبکہ پورا نام سبز رنگ کے …

Read More »

انسٹاگرام کا وہ راز جس سے بہت سے صارفین لا علم ہیں

انسٹاگرام

اسلام آباد  (پاک صحافت)  آج ہم آپ کو فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے متعلق وہ راز بتانے جا رہے ہیں، جس سے بہت سے صارفین اب تک لا علم ہیں۔  کیا آپ جانتے ہیں ، بسا اوقات ہمارے اکاؤنٹ میں کچھ ایسے فولوورز موجود ہوتے ہیں جنہیں ان فولو نہیں …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے اپنی ویب سائٹ کو ری ڈیزائن کردیا

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹ ٹوئٹر نے اپنی ویب سائٹ میں تبدیلی کردی،  کمپنی کے مطابق ٹوئٹر نے 11 اگست کو اپنی ویب سائٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئے ڈیزائن میں ایک نیا فونٹ، ہائر کنٹراسٹ کلرز کے اضافے ساتھ ساتھ آنکھوں …

Read More »

فیس بک کی جانب سے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی بڑی سائٹ فیس بک نے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں صارفین کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے۔ کمپنی کے مطابق ڈیلیٹ کئے گئے اکاؤنٹس سے کورونا وائرس سے متعلق مسلسل غلط معلومات شیئر کی جارہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے …

Read More »

ٹک ٹاک، فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بازی لے گیا

ویڈیو شیئرنگ ایپ

بیجنگ (پاک صحافت) مختصر ویڈیوز کی شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک  اور  واٹس ایپ  سمیت  دیگر متعدد  سوشل میڈیا ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا، 2020 میں ہونے والے عالمی سروے کے مطابق ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈنگ کے مقابلے میں ٹک ٹاک نے فیس بک کو بہت پیچھے چھوڑ …

Read More »

چائنیز ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا چھوٹا ترین 4جی اسمارٹ فون لانچ کر دیا

اسمارٹ فون

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا چھوٹا ترین 4 جی اسمارٹ فون لانچ کر دیا،  خیال رہے کہ دنیا کے سب سے چھوٹے اسمارٹ فون کا ڈسپلے  پام فون (3.3انچ ڈسپلے والے)سے بھی چھوٹا یعنی  صرف  3 انچ ڈسپلے پر مشتمل ہے۔ جبکہ اس اسمارٹ فون …

Read More »

فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز ایک بار پھر ری ڈیزائن

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین  سائٹ فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر ری ڈیزائن کر دیا گیا ہے،  خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے سیٹنگز کو اب 6 میجر کیٹیگریز کے گروپ میں بدلا گیا ہے، ہر گروپ میں متعلقہ سیٹنگز ہوں گی۔ …

Read More »

اب ایپل خود آئی فون میں غیر اخلاقی مواد ہونے کی صورت میں قانونی اداروں کو رپورٹ کرے گا

ایپل کمپنی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے  آئی فون صارفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایپل کا کہنا ہے کہ اب آئی فون میں نیا سسٹم لا رہے ہیں، جس کے تحت ایپل خود اپنے صارفین کا فون اسکین کر کے جانچ پڑتال کرتا رہے …

Read More »

یوٹیوب پر نئے چینل بنانے والے صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف

یوٹیوب

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  یوٹیوب نے نئے چینل بنانے والے صارفین کے لئے زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کا نام ’آن دی رائز ‘ ہے۔  یہ فیچر نئے چینل کو مقبول بنانے میں کافی مددگار رہے گا۔ نئے فیچر آن دی رائز کے تحت کریئٹرز کو متعدد عوامل کی …

Read More »