ٹیکنالوجی

ستاروں کو جنم دیتے بلیک ہول کی تصویر وائرل

ناسا ہبل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) بلیک ہولز کو عموماً ایک تباہ کن مونسٹر کے طور پر جانا جاتا ہے،  جو اپنے نزدیک آنے والے تمام ستاروں اور سیاروں کو نگل لیتے ہیں۔  تاہم اس کے برعکس ناسا کی جانب سے بلیک ہولز کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جسم  میں وہ ستاروں …

Read More »

خلا بازوں کے لیے بیت الخلا کا آئیڈیادینے والوں کے لئے ہزاروں ڈالر انعام کا اعلان

خلائی مشن

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو بھی خلابازوں کے لئے بیت الخلا کا آئیڈیا دیگا اسے ہزاروں ڈالر انعمام دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ اس چیلنج کے تحت شرکا کو خلابازوں کے لیے ایسا طریقہ کار کا …

Read More »

فائیو جی ٹیکنالوجی فضائی آپریشن کے لئے خطرناک قرار

فائیو جی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ماہرین کی جانب سے فائیو جی ٹیکنالوجی کو فضائی آپریشن کے لئے خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔ امریکی فضائی کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ فائیو جی فریکوئنسی پرواز کی اونچائی کی پیمائش اور حفاظت کرنے والے آلات کو متاثر کرسکتی ہے لہٰذا انھیں ائیر پورٹ …

Read More »

آئی فون کا اب تک کا سب سے سستا ترین 5 جی فون مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار

آئی فون 13

اسلام آباد (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اب تک کا سستاترین فائیو جی فون متعارف کرانے جارہا ہے۔  مختلف لیکس کے مطابق مطابق ایپل کمپنی موسم بہار کی رونقوں کو کم قیمت آئی فون ایس سی سے چار چاند لگائے گا۔ اس تھرڈ جنریشن آئی فون کورواں سال مارچ …

Read More »

انسٹا گرام پر ’آن لائن انڈیکیٹرز‘ کو ڈس ایبل کرنا بہت ہی آسان

انسٹاگرام

 کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام پر ’ ایکٹو اسٹیٹس‘ کے نام موجود فیچر میٹا کے زیر ملکیت تمام پلیٹ فارمز ( فیس بک میسنجر، واٹس ایپ) پر بھی آپ کے آن لائن اسٹیٹس کو ظاہر کرتا رہتا ہے۔ یہ فیچر تمام انسٹا گرام اکاؤنٹس پر بائی ڈیفالٹ ان ایبل( فعال) ہوتا ہے۔ …

Read More »

شمالی کورین ہیکرز نے گزشتہ سال 400 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی اڑالی

شمالی کورین ہیکرز

پیانگ یانگ (پاک صحافت) شمالی کوریا کے ہیکرز نے گزشتہ سال (2021) کے دوران 400 ملین ڈالر کی مالیت کی کرپٹو کرنسی  آڑا لی۔  تجزیاتی کمپنی چین انیلیسز کے مطابق  شمالی کورین ہیکرز کی جانب  سے اتنی بڑی چوری کرپٹو کرنسی کے پلیٹ فارمز پر کم ازکم سات حملوں میں …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم کے لیے اسپیس ریکارڈنگ کی سہولت پیش

ٹوئٹر آڈیو

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا میں مقبول  مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم کے لیے اسپیس ریکارڈنگ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔  کمپنی کے مطابق اب ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے اس فیچر کو  استعمال کرتے …

Read More »

19 سالہ ہیکر نے 20 سے زائد ٹیسلا گاڑیوں کو ہیک کر کے کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا

کار

کراچی (پاک صحافت) جرمنی سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ ہیکرز نے  ٹیسلا کی 20 سے زائد گاڑیوں کو ہیک کرنے اور ڈرائیوروں کی جاسوسی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈیوڈ کولمبو نامی اس نوجوان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ٹیسلا کاروں کے آتھینٹیکیشن ٹوکنز فیل ہونے کی …

Read More »

مریخ کی سطح پر موجود ناسا کا روور حادثے کا شکار

ناسا روور

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مریخ کی سطح پر موجود ناسا کا روور حادثے کا شکار ہوگیا۔  یاد رہے کہ  ناسا کا روور فروری 2021 سے مریخ پر موجود ہے اور آہستہ آہستہ جیزیرو گڑھے سے چٹانوں کے نمونے لیتے ہوئے گزر رہا ہے۔ ناسا کے پرزیورینس روور کو مریخ پر چٹان …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے رواں سال کے مزید نئے فیچرز لانے کا اعلان

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لئے آئے دن نت نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے تاکہ وہ رابطے اس ذریعے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ  حاصل کر سکے۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ میں جب بھی کوئی نیا فیچر متعارف کیا جاتا ہے تو پہلے …

Read More »