ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی پالیسی قبول نہ کرنے والے صارف کا اکاؤنٹ فوری ڈیلیٹ نہیں کیا جائے گا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنی نئی پالیسی سے متعلق وضاحت جاری کردی، واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ نئی وضاحت کے مطابق پالیسی سے اتفاق نہ کرنے والے صارفین کا اکاؤنٹ فوری طور پر ڈیلیٹ نہیں کیا جائے گا، بلکہ ابتداء میں صارفین کو باربار میسج کر …

Read More »

اوپو کا نیا فائیو جی اسمارٹ فون (کے 9) متعارف

اوپو فائیو جی

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی اوپو نے نیا فائیو جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے،  کمپنی کے مطابق اوپو کے 9 فائیو جی میں اسنیپ ڈراگون 768 جی پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کلر او ایس 11.1 سے کیا گیا …

Read More »

ہواوے کی اسمارٹ واچ پاکستان میں فروخت کے لئے پیش

ہواوے اسمارٹ واچ

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی اسمارٹ واچ پاکستان میں فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق جسمانی فٹنس کے خواشمند افراد کے لیے یہ اسماٹ واچ بہت مفید ہے۔ خیال رہے کہ اس اسمارٹ واچ میں جسمانی کارکردگی کی ٹریکنگ …

Read More »

انسٹاگرام میں ایک اور زبردست فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرم نے صارفین کو مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے ویڈیو اسٹوریز اور ریلیز کے لیے نئے ‘کیپشن اسٹیکرز’ متعارف کرائے ہیں جو ویڈیو کی آواز کو تحریر میں بدل دے گا۔ کمپنی کے مطابق یہ فیچر حس سماعت کے مسائل کا سامنا کرنے والے افراد کے لیے …

Read More »

ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی سہولت پیش کردی

ٹوئٹر آڈیو

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکروبلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی سہولت پیش کردی، خیال رہے کہ آڈیو سوشل میڈیا بالخصوص ’کلب ہاؤس‘ کے اعلان اور مقبولیت کے بعد اب ٹویٹر نے بھی آڈیو اسپیس کا اعلان کر دیا ہے۔  تاہم اس سہولت سے صرف وہ صارفین …

Read More »

فیس بک کا صحافی اور لکھاری حضرات کے لئے بڑا اعلان

فیس بک

نیو یارک (پاک صحافت) سماجی رابطے کی مقبول ترین ایپ فیس بک نے صحافی اور لکھاری حضرات کے لئے بڑا اعلان کر دیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر دینے جا رہا …

Read More »

فائیو جی کی کامیابی کے بعد ماہرین نے 6G کے لیے بھی ملٹی پلیکسر چپ تیار کرلی

ملٹی سیلیکان چپ

اوساکا (پاک صحافت) ماہرین نے فائیو جی کی کامیابی کے بعد کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کو ’’6 جی‘‘ اور اس سے بھی آگے تک پہنچانے کےلیے کمر باندھ لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان اور آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کرتے ہوئے ’’6 جی‘‘ کمیونی کیشن …

Read More »

جسمانی حرارت سے ایل ای ڈی روشن کرنے والی کلائی کی پٹی ایجاد

پٹی

بیجنگ (پاک صحافت) چینی ماہرین نے کلائی پر باندھنے والی ایک ایسی پٹی ایجاد کردی ہے، جو جسم کی حرار ت کو بجلی میں تبدیل کر کے ایک ایل ای ڈی کو روشن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق کلائی پٹی تھرمو الیکٹرک جنریٹر(ٹی ای جی) اصول کے …

Read More »

چھٹی حس کیا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

چھٹی حس

واشنگٹن (پاک صحافت) انسان کے اندر پائی جانی والی چھٹی حس کیا ہے؟ اس پر ماہرین کی نئی تحقیق سامنے آگئی،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محققین نے ایک تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ چھٹی حِس دماغ کے اندرونی حصے میں ہوتی ہے اور خطرے کے وقت …

Read More »

ٹیلی گرام میں متعدد نئے اور دلچسپ فیچر ز کا اضافہ

ٹیلی گرام

لندن (پاک صحافت) ٹیلی گرام نے اپنے صارفین کے بڑی خوشخبری  دیتے ہوئے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن میں وائس چیٹ میں ویڈیو سپورٹ، پیمنٹس 2.0، شیڈولنگ وائس چیٹس، وائس چیٹس کے لیے منی پروفائلز، نیا ویب ورژن اور دیگر شامل ہیں۔ ٹیلی گرام انتظامیہ …

Read More »