آصف زرداری

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

اسلام آباد (پاک صحافت) نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے ایوان صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو صدر مملکت کی عارضی سرکاری رہائش گاہ قرار دیا ہے۔

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا۔

عارضی سرکاری رہائش گاہ صدرمملکت کی تنخواہ، الاؤنسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کےتحت قرار دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے