ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی جانب سے ایک اور نئے فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر تیار کیا جارہا ہے جو صارفین کو اپنا آن لائن اسٹیٹس چھپانے کی اجازت دیتا ہے۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ ایک ایسے فیچر پر کام رہا ہے جو ہمیں یہ انتخاب کرنے …

Read More »

جعل سازی کرنے والی 42 ہزار ایپلی کیشنز بند

ایپلی کیشن

کراچی (پاک صحافت) جعل سازی میں ملوث 42 ہزارایسی ایپلی کیشنزکوبند کردیا گیا ہے۔ جوکہ سرمایہ دارکمپنیوں کے بھیس میں عوام کولوٹنے میں ملوث تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کودھوکہ دہی کے حوالے سے ملنے والی بے تحاشا شکایتوں کے بعد مواصلاتی نیٹ ورک پرمنظم طریقے …

Read More »

گوگل صارفین کے لئے اب پاس ورڈز یاد رکھنا مشکل نہیں رہا

گوگل کروم

کراچی (پاک صحافت) اکثر صارفین اپنے سوشل میڈیا اور ای میل اکاؤنٹس سمیت دیگر اکاؤنٹس کے پاس ورڈ یاد رکھنے میں دقت محسوس کرتے ہیں اور بعض اوقات بھول ہی جاتے ہیں۔ ایسے ہی صارفین کی مشکل کو دیکھتے ہوئے گوگل کی جانب سے اب کروم براؤزر اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ …

Read More »

آئی فون 13 کی نئی قیمت، صارفین کے ہوش اڑ گئے

ایپل کمپنی

کراچی (پاک صحافت)  ایپل جیسی کمپنی نے بھی مہنگائی کے ہاتھوں مجبورہوکرآئی فون 13کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ گیجٹس 360 کے مطابق ٹیکنالوجی جائنٹ نے ڈالر کے مقابلے جاپانی ین کی گرتی ہوئی قدر اور بڑھتی ہوئے مہنگائی کی وجہ سے آئی فون 13 سیریز کی …

Read More »

شیاؤمی کا کم بجٹ میں بہترین فیچرز کا حامل نیا اسمارٹ فون، تفصیلات لیک ہوگئیں

کراچی (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کی جانب سے کچھ عرصے قبل نئے فلیگ شپ ماڈل شیاؤمی 12 ایس کی رونمائی کا عندیہ دیا گیا تھا۔ تاہم، کمپنی نے اس ماڈل کے فیچرز اور دیگر اسپیسی فیکیشنز کے حوالے سے تفصیلات ظاہرنہیں کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سام سنگ کی جدید فیچر سے لیس نئی ایم سیریز ماڈل کی تفصیلات

سامسنگ اے 22 فائیوجی اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) سام سنگ کی جدید فیچر سے لیس نئی ایم سیریز ماڈل کی تفصیلات لیک ہوگئیں۔ سام سنگ کی اس نئی’ گلیکسی ایم سیریز‘ کے تحت اسمارٹ فون 5 جولائی کو متعارف کرایا جائے گا۔ ٹیکنالوجی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سام سنگ گلیکسی ایم 13 فائیوجی …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا ونڈوز کے حوالے سے اہم بیان

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ نے 17 اکتوبر2013 میں ایک خوبصورت اورمتعدد اچھوتے فیچرزکے ساتھ اپنے آپریٹنگ سسٹم کا ورژن 8.1 کے نام سے متعارف کرایا، جواس کےمقبول ونڈوز8 کا اپ ڈیٹڈ ورژن تھا۔اس بابت مائیکروسافٹ کا کہنا تھا کہ ونڈوز 8.1 استعمال کنندگان کو دفتری کاموں اور …

Read More »

وی چیٹ کا کرپٹو اور این ایف ٹی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

بٹ کوائن

کرا چی (پا ک صحافت) چند سال قبل تک کرپٹوکرنسی کا نام دنیا کے بیش ترممالک کی عوام کے لیے نامانوس تھا، لیکن اب معاملہ اس کے بلکل الٹ ہے۔اب دنیا کا شاید ہی ایسا کوئی خطہ ہوجہاں، کرپٹوکرنسی خصوصاً بٹ کوائن اورایتھیریم کا نام یا اس کی خریدوفروخت نہ …

Read More »

ہیکرز نے امریکی کرپٹو کمپنی ‘ہارمونی’ سے 10 کروڑ ڈالر کی چوری کرلی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکا کی کرپٹو کرنسی کمپنی ہارمونی نے کہا ہے کہ چور ان کی اہم مصنوعات سے تقریباً 10 کروڑ ڈالر مالیات کے ڈیجیٹل سکے لے اڑے ہیں، ہیکرز طویل عرصے سے اس شعبے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔برطانیہ کی بلاک چین تجزیہ کار کمپنی ایلپٹک کے مطابق …

Read More »

شیاؤمی کی جانب سے ایک اور کم قیمت میں بہترین فیچرزکے ساتھ اسمارٹ فون پیش

پوکو

کراچی (پاک صحافت) چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے ذیلی برانڈ کے تحت ایک اور کم قیمت میں بہترین فیچرزکے ساتھ اسمارٹ فون پیش کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اسے  ’پوکو ایف 4‘ کا نام دیا گیا ہے۔ پوکوایف 4 میں 120 ہرٹزکے ریفریش ریٹ کے ساتھ 6.67 انچ …

Read More »