ٹیکنالوجی

ٹک ٹک میں آپ کی بڑی مشکل حل کرنے والا فیچر شامل

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک صارفین کی جانب سے اکثر شکایت کی جاتی ہے کہ وہ اس سوشل میڈیا ایپ میں گم ہوجاتے ہیں اور گھنٹوں تک اس پر اسکرولنگ کرتے رہتے ہیں جس سے ان کی نیند متاثر ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک …

Read More »

نوجوانوں کے دماغی نشونما پر سوشل نیٹ ورکس کے زیادہ استعمال کے منفی اثرات

شبکہ اجتماعی

پاک صحافت سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں کے دماغ میں بتدریج تبدیلیوں کا باعث بنتا ہے اور ان کی شخصیت کو متاثر کر سکتا ہے۔ بلومبرگ ویب سائٹ سے پاک صحافت کی اتوار کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا کا حد سے زیادہ استعمال کرنے والے 190 …

Read More »

Aska کمپنی کی ‘فلائنگ کار’ بہت جلد آپ کو دستیاب ہوگی

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں اڑنے والی گاڑیوں کو بنانے کے لیے متعدد کمپنیوں کی جانب سے کام کیا جارہا ہے مگر اب تک کچھ خاص پیشرفت نہیں ہوسکی۔ مگر ایک کمپنی Aska کی گاڑی اے 5 جلد اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ درحقیقت آپ اسے اپنے …

Read More »

اینڈرائیڈ فونز سے جلد موبائل سگنل کے بغیر بھی میسج بھیجنا ہوگا ممکن

کراچی (پاک صحافت) ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس نے اب تک امریکا میں کئی زندگیاں بھی بچائی ہیں۔ اب بہت جلد اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے بھی اس سے ملتی جلتی …

Read More »

20 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کے ای میل ایڈریس لیک

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) ہیکرز نے ٹوئٹر کے 20 کروڑ سے زیادہ صارفین کے ای میل ایڈریسز چوری کرکے ایک آن لائن فورم پر پوسٹ کردیے ہیں۔یہ دعویٰ ایک سکیورٹی محقق نے کیا۔ سائبر سکیورٹی کمپنی ہڈسن راک سے تعلق رکھنے والے ایلن گال نے بتایا کہ ای میل ایڈریسز کے …

Read More »

گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والی منفرد گاڑی متعارف

گرگٹ کار

لاس ویگاس (پاک صحافت) بی ایم ڈبلیو نے لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) کے دوران 2 کانسیپٹ گاڑیاں پیش کیں جن میں سے ایک مالک کے مزاج کے مطابق رنگ بدلتی ہے۔ دیکھنے میں یہ دونوں گاڑیاں ایک جیسی ہیں اور دونوں کو آئی ویژن ڈی …

Read More »

دنیا کا پہلا ٹی وی جسے چلانے کے لیے بجلی اور ریموٹ کنٹرول  کی ضرورت نہیں

کراچی (پاک صحافت) دنیا کا پہلا ایسا ٹیلی ویژن متعارف کرایا گیا ہے جسے چلانے کے لیے بجلی اور ریموٹ کنٹرول کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ جی ہاں یہ ٹی وی بجلی کے بغیر اور ہاتھوں کے اشاروں سے کام کرے گا۔ اس ٹی وی کو لاس ویگاس میں کنزیومر …

Read More »

واٹس ایپ میں چیٹ کے حوالے سے نئے فیچرز کے اضافے کا امکان

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ممکنہ طور پر چیٹس کے لیے ایسے نئے فیچرز پر کام کیا جارہا ہے جن کا انتظار صارفین کافی عرصے سے کررہے ہیں۔ واٹس ایپ میں کافی عرصے سے چیٹس کو پن کرنے کا فیچر موجود ہے تاکہ اہم بات چیت تک …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے لاہور میں ائیر آن ٹک ٹاک کے نام سے تقریب کا انعقاد

ٹک ٹاک

 لاہور (پاک صحافت) ٹک ٹاک دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورکس میں سے ایک ہے اور پاکستانی صارفین اس میں بہت تیزی سے اپنی جگہ بنارہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے لاہور میں ائیر آن ٹک ٹاک کے نام …

Read More »

ٹوئٹر میں ایک اور بڑی تبدیلی جو ٹوئٹر کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر میں حالیہ مہینوں میں کئی نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جیسے ماہانہ فیس ادا کرکے بلیو ٹک کا حصول، 60 منٹ طویل ویڈیوز پوسٹ کرنا اور ویو کاؤنٹ وغیرہ۔ اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ایک اور بڑی تبدیلی جارہی ہے جو ٹوئٹر کے استعمال …

Read More »