ٹیکنالوجی

کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

بٹ کوائن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکٹرانک دنیا کی مقبول ترین کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، خیال رہے کہ رواں برس کے اپریل میں بِٹ کوائن کی قیمت 65 ہزار ڈالر تک جا پہنچی تھی جس کے بعد اس کی قدر میں کمی  واقع …

Read More »

کیا آپ کے پاسورڈز ہیک ہونے کے بعد اب ڈارک ویب پر ہیں؟

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ کے پاسورڈز بھی ہیک ہونے کے بعد ڈارک ویب پر بھیج دیئے گئے ہیں؟ اگر آپ بھی یہ جاننا چاہتے ہیں ت تو ہم آپ کو چیک کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ عام طور پر چوری شدہ ذاتی معلومات جو ہیکرزکو آپ کی شناخت کی …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے چیٹ غائب کرنے والے فیچر سے متعلق نئی تبدیلی کا اعلان

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ویڈیو کالنگ اور چینٹنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے چیٹ غائب کرنے سے متعلق نئی تبدیلی کا اعلان کر د یا ہے ۔ کمپنی کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو نے اطلاع دی کہ واٹس ایپ پر پیغامات غائب …

Read More »

ریڈمی کی جانب سے 90 ہرٹز ڈسپلے اور 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس نیا اسمارٹ فون متعارف

ریڈمی

اسلام آباد (پاک صحافت)  شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈمی کی جانب سے نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے، جسے ریڈ میں 10 کا نام دیا گیا ہے۔ ریڈمی 10 میں پہلے کے مقابلے میں کافی کچھ اپ ڈیٹ کیا گیا ہے اور انٹری لیول فون ہونے کے باوجود …

Read More »

واٹس ایپ کا طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا، فیس بک کے بعد واٹس ایپ نے بھی طالبان کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی کو پابندیوں کی امریکی پالیسی پر …

Read More »

فیس بک کی جانب سے طالبان اور ان کی حمایت کرنے والے تمام مواد پر پابندی عائد

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نے طالبان کے حوالے سے اہم قدم اٹھا دیا،  فیس بک انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے نے اپنے پلیٹ فارمز سے طالبان اور ان کی حمایت کرنے والے تمام مواد پر پابندی عائد کردی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے کم عمر صارفین کے لئے نئے فیچر متعارف

ٹک ٹاک

اسلام آباد (پاک صحافت) مختصر ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے کم عمر صارفین کے لئے نئے فیچرز متعارف کرا دیئے ہیں،  کمپنی کے مطابق نئے فیچر کے تحت 13 سے 15 سال کی عمر کے صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈز کو بائی ڈیفالٹ ڈس ایبل کردیا …

Read More »

میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

میسنجر

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  چیٹنگ کی مقبول ایپ اور فیس بک کی ملکیت میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے،  کمپنی کے مطابق فیس بک میسنجر میں اب صارفین اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سے اپنی وائس اور ویڈیو کالز کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

پاکستان کا یوم آزادی، گوگل کی جانب سے نیا ڈوڈل تیار

ڈوڈل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر گوگل کی جانب سے نیاڈوڈل سامنے آیا ہے، پاکستان کے 75 یوم آزادی پر گوگل نے قلعہ دراوڑ‎ کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے، جو گوگل کے او میں دکھایا گیا ہے جبکہ پورا نام سبز رنگ کے …

Read More »

انسٹاگرام کا وہ راز جس سے بہت سے صارفین لا علم ہیں

انسٹاگرام

اسلام آباد  (پاک صحافت)  آج ہم آپ کو فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے متعلق وہ راز بتانے جا رہے ہیں، جس سے بہت سے صارفین اب تک لا علم ہیں۔  کیا آپ جانتے ہیں ، بسا اوقات ہمارے اکاؤنٹ میں کچھ ایسے فولوورز موجود ہوتے ہیں جنہیں ان فولو نہیں …

Read More »