ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک نے 3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک نے جنوری سے مارچ 2023 کے دوران دنیا بھر میں 9 کروڑ 10 لاکھ 3 ہزار سے زیادہ ویڈیوز کو کمیونیٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پلیٹ فارم سے ہٹایا۔ یہ تعداد اس عرصے میں ٹک ٹاک پر پوسٹ کی جانے والی مجموعی ویڈیوز کے …

Read More »

ایپل کا چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں اپنا اے آئی چیٹ بوٹ تیار کرنے کا فیصلہ

ایپل

(پاک صحافت) ایپل کو آئی فونز، آئی پیڈ ٹیبلیٹس اور میک کمپیوٹرز کے لیے جانا جاتا ہے، مگر اب یہ کمپنی چیٹ جی پی ٹی سے مقابلے کے لیے اپنے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول تیار کرے گی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب …

Read More »

میٹا نے چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں اپنا اے آئی سسٹم پیش کر دیا

میٹا

(پاک صحافت) فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا نے چیٹ جی پی ٹی اور گوگل بارڈ جیسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کے مقابلے میں اپنا سسٹم عوام کے لیے پیش کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ لارج لینگوئج ماڈل پر مبنی لاما 2 کمرشل اور تحقیقی …

Read More »

آئی فون 15 کے تمام ماڈلز کی تصویریں سامنے آگئیں

(پاک صحافت) آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرانے کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے۔ مگر اس سیریز کے فونز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اب چاروں ماڈلز کے فرنٹ گلاس پینل اور اسکرین پروٹیکٹر کی تصویر سامنے آئی ہے۔ اس تصویر سے عندیہ …

Read More »

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی مدد سے 13 ارب سال قبل تخلیق پانے والا بلیک ہول دریافت

(پاک صحافت) حال ہی میں فلکیاتی سائنسدانوں نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے سُپر سائز کا ایک بلیک ہول دریافت کرلیا ہے جو آج سے 13 ارب سال پہلے وجود میں آیا۔ اس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دریافت ہونے والا یہ اب تک کا قدیم ترین …

Read More »

گوگل چیٹ بوٹ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا، میڈیکل ٹیسٹ میں پاس

(پاک صحافت) گوگل کے مصنوعی ذہانت رکھنے والے چیٹ بوٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے امریکی میڈیکل لائسنسنگ کا امتحان پاس کر لیا، تاہم اس میں ابھی ایک انسان ڈاکٹر کی مہارت کی کمی ہے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں شائع ہونے والے تحقیقی مطالعے میں  …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین پرائیویسی فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک بہترین پرائیویسی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں صارفین اب کمیونٹیز میں اپنا فون نمبر تمام صارفین سے چھپا سکیں گے۔ ویسے تو واٹس ایپ کمیونیٹیز میں فون نمبر ظاہر نہیں ہوتا مگر جب صارف میسجز پر …

Read More »

ٹوئٹر  کی جانب سے صارفین کو کمانے کا موقع فراہم

ٹوئٹر

(پاک صحافت) ایلون مسک کی زیرملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے صارفین کو کمانے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے monetization پروگرام کو توسیع دی جا رہی ہے۔ اس پلیٹ فارم پر صارفین کو ایڈ ریونیو شیئرنگ اور کریٹیر سبسکرپشنز کے ذریعے کمانے …

Read More »

اب آپ گوگل بارڈ پر اردو زبان میں بھی سوالات کر سکتے ہیں

(پاک صحافت) اگر آپ گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ بارڈ کو استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس پر انگلش میں سوالات کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اردو میں بھی ایسا ممکن ہے۔ گوگل نے اپنے اے آئی چیٹ بوٹ میں …

Read More »

واٹس ایپ کے نئے فیچر لنک ود فون نمبر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے لنک ود فون نمبر نامی فیچر تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔ اس فیچر کو گزشتہ ہفتے بیٹا (beta) ورژن میں پیش کیا گیا تھا اور اب اسے تمام صارفین استعمال کر سکتے ہیں۔ اس فیچر سے واٹس ایپ کے ویب ورژن پر …

Read More »