پاکستان

ڈی جی خان میں سی ٹی دی اور دہشتگردوں میں مقابلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) ڈیرہ غازی خان جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں  اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو دہشتگرد فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق فراردہشت گردوں کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنان نے فواد چوہدری کو ناسور قرار دے دیا

جہلم (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض کارکنان نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا ناسور قرار دیتے ہوئے  ان پر کرپشن کے الزامات عائد کردیے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں نے گرفتار رہنما …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا ہے۔ ترجمان اوگرا نے …

Read More »

آزادی کا مفہوم باچا خان اور خدائی خدمتگاروں کی قربانیوں سے سمجھنا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آزادی کا مفہوم باچا خان اور خدائی خدمت گاروں کی قربانیوں سے سمجھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

نوازشریف آئے گا، غریب کا چولہا جلائے گا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا ایک ہی نعرہ ہوگا، نوازشریف آئے گا، غریب کا چولہا جلائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا آرٹیکل 62، 63 …

Read More »

پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وزارت داخلہ

پاسپورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں پر وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے …

Read More »

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر نظرثانی کی بھارتی تجویز مسترد کردی

سندھ طاس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر نظرثانی کی بھارتی تجویز سختی سے مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشن گنگا اور راتلے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبوں کے متنازع ڈیزائن پر عالمی بینک کی ثالثی عدالت میں شکست دیکھنے پر بھارت پھر بھاگنے کی تیاری میں ہے۔ بھارت نے …

Read More »

نوازشریف پہلے سے زیادہ طاقت کیساتھ پاکستان واپس آئیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف بہت جلد پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ پاکستان واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وطن واپسی پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو نوازشریف کی طرف سے …

Read More »

بلاول بھٹو کا عمران خان کے بیان کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم اپنی تاریخ کو دیکھتے ہوئے ایسے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں، عمران خان کے …

Read More »

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز جاتی امراء پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز جاتی امراء پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز علامہ اقبال ائیرپورٹ سے قافلے کی صورت میں اپنی رہشگاہ جاتی امراء پہنچ گئی ہیں، …

Read More »