پاکستان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لے لیا۔ احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار سرنڈر کر چکے اور ٹرائل دائرہ اختیار ختم ہونے پر ختم ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب …

Read More »

بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی، وزیر محنت سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ مردم شماری ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، سندھ نے ہمیشہ سے اعتراض اٹھایا، امید ہے اس بار مردم شماری پر …

Read More »

آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئےگا، وزیر اعظم

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے مینیجنگ ڈائریکٹر کو  آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پورا کرنے کے حکومتی عزم کا بتادیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ  آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پرویز الہٰی کے پاس نمبر نہیں، وہ سسٹم کو کھینچنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی میں فرق ہے، پی ٹی آئی کے بہت سے ایم پی اے استعفیٰ نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز الہٰی کے پاس نمبر نہیں، وہ سسٹم کو …

Read More »

سعودی عرب کی جانب سے پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان

روابط سعودی اور پاکستان

لاہور (پاک صحافت) سعودی عرب کی جانب سے پاک سعودی ٹکنا لوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے کاروباری آسانی کے لیے کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں اور پہلی شاخ لاہور میں قائم …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر ساتھ بیٹھیں اور …

Read More »

15 جنوری کو ہر صورت بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ 15 جنوری کو کراچی اور حیدرآباد میں ہر صورت بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے اہم اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی …

Read More »

عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 9 جنوری کو کرے گا، فل بینچ میں جسٹس …

Read More »

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے اہم امور پر گفتگو

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے اہم امور پر گفتگو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم چند دنوں میں پاکستان آئے گی، آئی ایم ایف …

Read More »

مریم نواز کا جنیوا میں گلے کے دو گلینڈز کا کامیاب آپریشن

مریم نواز

جنیوا (پاک صحافت) نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا جنیوا میں گلے کے دو گلینڈز کا کامیاب آپریشن کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں گلے کا آپریشن کردیا گیا ہے۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »