پاکستان

عمران خان پاکستان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ترجمانی کررہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ترجمانی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان نے اپنی پوری زندگی چندے اور خیرات کے ٹکڑوں پر گزاری ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی پوری زندگی چندے اور خیرات کے ٹکڑوں پر گزاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب سفارت کاری کو بھیک مانگنے سے تشبیہ دینا ملک و …

Read More »

ہم نے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس …

Read More »

پاکستان کیلئے بھیک مانگنے پر وزیراعظم کو فخر ہونا چاہئے۔ چوہدری شجاعت حسین

چویدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے بھیک مانگنے پر وزیراعظم کو فخر ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گداگری کا الزام لگانے والے ایسا کرکے اپنے …

Read More »

پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کیطرف گامزن ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان مستقبل قریب میں اپنے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کمرشل بینکوں کے …

Read More »

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کیجانب سے پرویز الہی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے ایک اور رکن پنجاب اسمبلی نے پرویز الہی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

نوازشریف اور مریم نواز جنیوا سے لندن پہنچ گئے

نوازشریف مریم نواز

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جنیوا سے واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا سے لندن واپس پہنچ گئے …

Read More »

عمران خان ملکی سیاست میں ایک ناسور ہے جس نے لوگوں کو بدتمیزی سکھائی، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی سیاست میں ایک ناسور ہے جس نے لوگوں کو بدتمیزی سکھائی، میری گاڑی پر جوتا مارا گیا اور جوتا مارنے والے کو ہمارے کارکنوں نے خوب مارا جس کا مجھے افسوس ہے، لیکن وہ …

Read More »

جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی ۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ جنیوا کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالر کی امداد کے وعدے کیے گئے۔ وزیر اعظم کے مطابق سب سے زیادہ 4.2 ارب ڈالر امداد کا اعلان اسلامک ڈیولپمنٹ …

Read More »

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی افواہیں پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جو لوگ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی افواہیں پھیلا رہے تھے ان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس سوچ سے باہر نکل کر ملک و قوم کا سوچنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »