پاکستان

عمرانی ٹولے نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، ان کا مقبول ہونے کا ڈراما بھی جلد انجام کو پہنچے گا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمرانی ٹولے نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، ان کا مقبول ہونے کا ڈراما بھی جلد انجام کو پہنچے گا، جب پاکستان آگے بڑھ رہا تھا تو اس عمرانی ٹولے نے اس کا برا حال …

Read More »

حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور  (پا ک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد  رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے تک لے آئے تھے، حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے۔ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آج سب سے بڑا مسئلہ معاشی بحران کو …

Read More »

اعتماد کے ووٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو درست تسلیم نہیں کرتا، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اعتماد کے ووٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو درست تسلیم نہیں کرتا، اُس حکم میں گورنر کا اختیار سلب کیا گیا جو عدالت کا اختیار ہی نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری نے شراکت داری کا بے مثال نمونہ پیش کیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری نے شراکت داری کا بے مثال نمونہ پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  اجتماعی کوششوں سے زندگی اور امیدوں کو دوبارہ بحال کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام …

Read More »

جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑی کامیابی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑی کامیابی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ  شفافیت کے ساتھ فنڈز عوام کو پہنچائیں گے، ان …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن چیف سے اہم ملاقات

اسحاق ڈار

جنیوا (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے مشن چیف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے پاکستان مشن …

Read More »

پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں لہذا وہ مستعفی ہوں۔ رانا ثناءاللہ کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں لہذا اسے مستعفی ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج یہ لوگ پنجاب اسمبلی میں اپنی عددی اکثریت نہ …

Read More »

مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کرنے والے ممالک کے شکر گزار ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

جنیوا (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کرنے والے ممالک کے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جنیوا میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین سیلاب کی بحالی کے لیے لگائے گئے …

Read More »

سیلاب سے جانی و مالی نقصان کا تخمینہ بہت زیادہ ہے۔ شیری رحمن

شیری رحمان

جنیوا (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیلاب سے جانی و مالی نقصان کا تخمینہ بہت زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے پاکستان کے دو صوبوں کو بڑے پیمانے پر نقصان …

Read More »

ملک کو مشکل حالات سے نکالنا پیپلزپارٹی کا ورثہ ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیشہ ملک کو مشکل حالات سے نکالنا پیپلز پارٹی کا ورثہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو کبھی حکومتیں نہیں ملیں، ہمیں ذمہ داریاں ملتی ہے، پی …

Read More »