پاکستان

قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات بل 2023 منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات (سپریم کورٹ کارروائی، قواعد و ضوابط) بل 2023 مرحلہ وار منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترمیمی بل (سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر) میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے سامنے ہر معاملے اور اپیل کو کمیٹی کا تشکیل …

Read More »

یہ فرعون کی طرح بیٹھ کر آئین کی مرضی کی تشریح کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی قیادت میں سپریم کورٹ نے آئین توڑا،  انہوں نے کہا کہ یہ فرعون کی طرح بیٹھ کر آئین کی مرضی کی تشریح …

Read More »

یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) عوام کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے تخمینے کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا، موجودہ افراتفری میں یہ اچھی خبر ہے، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر رائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا، موجودہ افراتفری میں یہ اچھی خبر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اہم پیشرفت سے برآمد کنندگان اور تاجروں …

Read More »

عدالت عظمٰی سے انصاف چاہتے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق کہنا ہے کہ ہم عدالت عظمٰی سے انصاف چاہتے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا۔ ایک طرف کہا جارہا ہے کہ تین …

Read More »

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ خیال رہے کہ عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں سول جج ملک امان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا …

Read More »

توہین عدالت سے بڑا جرم توہین آئین اور توہین پارلیمنٹ ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے رہنما طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کے بیان سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین عدالت سے بڑا جرم توہین آئین اور توہین پارلیمنٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری نے فواد چوہدری …

Read More »

یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے، نوید قمر

نوید قمر

اسلام آباد  (پاک صحافت) وفاقی وزیر نوید قمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ خیال رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے بعد پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی، پاکستانیوں پر یورپ کے قانونی اور معاشی …

Read More »

عمران خان کی ضد پر دو دفعہ الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ضد پر دو دفعہ الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نہیں کہہ رہے سپریم کورٹ کے آرڈر میں ون مین …

Read More »

جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایوان میں مسلمان اور غیرمسلم دونوں بیٹھے …

Read More »