پاکستان

عمران خان کے قریب لوگ بیرونی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان پر جب مشکل وقت آتا ہے وہ لوگ نظر نہیں آتے جو پریس کانفرنس کرتے ہیں، عمران خان کے قریب لوگ بیرونی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں پتا لگایا جائے۔ ان قریب …

Read More »

پولیس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے 7 مزید ملزمان گرفتار

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس پر حملے کے معاملے پر پولیس نے پی ٹی آئی کے 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شالیمار پولیس نے اشتعال انگیزی میں ملوث 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان میں …

Read More »

پنجاب مفت آٹا سکیم، 40 ڈسٹری بیوشن سنٹرز پر آٹے کی تقسیم جاری

آٹا

لاہور (پاک صحافت) حکومت پنجاب مفت آٹا (Flour) فراہمی سکیم، 40 ڈسٹری بیوشن سنٹرز پر آٹے کی تقسیم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور نے بھٹہ چوک، کاہنہ، ٹاؤن شپ، ٹھوکر سمیت مختلف کیمپس کا دورہ کیا۔ اور آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کیمپس …

Read More »

عمران خان اس وقت ایک دہشتگرد تنظیم کے سربراہ بن چکے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت ایک دہشتگرد تنظیم کے سربراہ بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پچھلے ایک ہفتے میں ہونے والے واقعات قابل …

Read More »

نبی پاک نے بچوں سے محبت اور پیار کا درس دیا ہے۔ نگران وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ نبی پاک نے بچوں سے محبت اور پیار کا درس دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے انجمن سلیمانیہ چلڈرن ہوم کا دورہ کیا ہے اور بچوں سے چلڈرن ہوم میں فراہم کردہ …

Read More »

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا غیرمعمولی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل 2 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، شہباز شریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو دعوت نامے جاری کردیئے گئے …

Read More »

اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ریاست کو دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے ریاست کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر زمان پارک …

Read More »

بلوچستان میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما امجدنیازی سمیت دیگر کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار 59 پی ٹی آئی کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری کی عدالت میں پیش ملزمان میں پی ٹی آئی …

Read More »

پشاور میں حکومت نے دفعہ 144 نافذ کردی

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں مظاہروں اور احتجاج سمیت سرگرمیوں کو روکنے کیلئے صوبائی حکومت نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد شہر میں 5 یا زائد افراد کے ایک …

Read More »