پاکستان

مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پورا ملک ہی مہنگائی میں ڈوبا ہوا ہے، منافع خوروں کے خلاف ماہ صیام میں سخت اقدامات ضروری ہیں اس …

Read More »

اعلان ہر کوئی کرتا ہے، عمل کرنیوالے کو شہباز شریف کہتے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اعلان ہر کوئی کرتا ہے، عمل کرنیوالے کو شہباز شریف کہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر و چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکلات …

Read More »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

بلدیاتی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے، سندھ کے 15 اضلاع میں پولنگ کل ہوگی، سندھ فیز …

Read More »

عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

اب تک 12 کروڑ 70 لاکھ افراد کی مردم شماری کی جاچکی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب تک 12 کروڑ 70 لاکھ افراد کی مردم شماری کی جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ …

Read More »

امریکا پر الزامات لگانے والے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا پر الزامات لگانے والے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے قتل کی …

Read More »

گزشتہ دنوں آنیوالے زلزلے کے نقصانات کی تفصیلات جاری

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) این ڈی ایم اے نے گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے کے نقصانات سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ یہ 6.8 شدت کا زلزلہ تھا جس کا مرکز افغانستان میں کوہ …

Read More »

ملک میں کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت آسکتی ہے۔ منظور وسان کی پیشگوئی

منظور وسان

اسلام آباد (پاک صحافت) منظور وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت آسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے نئی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، الیکشن وقت …

Read More »

گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی عائد

پولیس جی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلی کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے مقامی پولیس کے صوبے سے باہر جانے پر …

Read More »

مفت آٹے کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

سرگودھا (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مفت آٹے کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرگودھا کے دورے کے دوران مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا جائزہ لیا اور مستحق افراد میں مفت آٹا تقسیم بھی …

Read More »