پاکستان

4/3 کے فیصلے سے متعلق جو ابہام تھا وہ جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ سے دور ہوگیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 4/3 کے فیصلے سےمتعلق جو ابہام تھا وہ جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ سے دور ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

چیف جسٹس مزید تباہی کرنے کے بجائے فی الفور مستعفی ہوجائے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس مزید تباہی کرنے کے بجائے فی الفور مستعفی ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی نے ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن کی منظوری دے دی

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی نے ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اکتالیسواں اجلاس جمعہ کے روز وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس کی صدارت کی جس میں وفاقی وزرا چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف …

Read More »

چیف جسٹس متنازع بن گئے، ان کو استعفی دے دینا چاہئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس متنازع بن گئے ہیں ان کو استعفی دے دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی مرضی کے مطابق فیصلے ہوسکتے ہیں نہ ہی …

Read More »

مریم نواز کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا تحریک …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

علی امین گنڈاپور

ڈی آی خان (پاک صحافت) جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، خیال رہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف اشتعال انگیز تقریر پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے علی امین گنڈاپور کو دو مختلف …

Read More »

پنجاب،کے پی الیکشن کا از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا، جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی نوٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا، ازخود نوٹس کی کارروائی نے عدالت کو …

Read More »

عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بات کرنے پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے، اسعد محمود کا دو ٹوک موقف

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی) ف  کے رہنما مولانا اسعد محمود نے دوٹوک مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین  عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور  جے یو آئی (ف) کے رہنما …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں  دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مٰں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »