پاکستان

کراچی: پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں پیپلز پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس 19 اپریل سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پیر کو ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ …

Read More »

آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، وزیر خزانہ

(پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، پہلے ٹیکس نیٹ میں نہ آنے والے شعبوں سے ٹیکس لینا اور نجکاری ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانا ہوگا۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

سوات، دیر اور چترال میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سوات، دیر اور چترال میں شدید بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے علاقہ دروش، سوات کے علاقوں بحرین، مدین، مٹہ اور دیر میں رابطہ سڑکیں زیر آب ہیں۔ پاک فوج کی جانب سے دروش، بحرین، …

Read More »

ایران کے حملے سے سارے اسرائیل کی میپنگ ہوگئی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایران کے حملے سے سارے اسرائیل کی میپنگ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران کا اسرائیل پر حملہ ایک علامتی رد عمل اور نپا تلا حملہ تھا، جس کے …

Read More »

ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نفرت کی سیاست کرنے والے سیاسی تنہائی کا شکار ہیں، …

Read More »

پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری؛ سعودی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی عرب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے تحت 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے سلسلے میں سعودی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق 2 روزہ دورے پر پاکستان آنے والے سعودی وفد کی قیادت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن …

Read More »

ایران نے حملوں سے ثابت کردیا کہ اسرائیل قابلِ تسخیر ہے۔ لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران نے حملوں سے ثابت کردیا کہ اسرائیل قابلِ تسخیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی اور قائمہ کمیٹی سیاسی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر …

Read More »

پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین نے ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے …

Read More »

آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

آصفہ بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) آصفہ بھٹو زرداری نے انتخابات میں نواب شاہ سے بلامقابلہ جیت حاصل کرنے کے بعد بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے پیر کو قومی اسمبلی کے …

Read More »

بہاولنگر واقعہ کو بڑا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بہاولنگر واقعہ کو بڑا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کی بات نہیں کرسکتا اب ایف آئی اے پر کوئی …

Read More »