پاکستان

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن ناقابل معافی

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو چکا ہے، ابھی یہ آغاز ہے، یہ بہت زیادہ بے رحم اور ناقابل معافی ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق راشد لنگڑیال نے سوشل میڈیا پر اعداد و شمار جاری …

Read More »

گلگت بلتستان، ایل اے 13 استور ون پر پولنگ کا وقت شروع

الیکشن

گلگت بلتستان (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پر پولنگ کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ ن لیگ کے رانا فرمان علی، پیپلز پارٹی کے عبدالحمید خان اور پی ٹی آئی کے خورشید احمد خان سمیت 10 امیدوار میدان …

Read More »

ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے، ان کی مدت 8 ستمبر کو رات 12 بجے مکمل ہوگئی۔ عارف علوی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدے پر رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے، نئی اسمبلی منتخب ہونے تک صدر علوی …

Read More »

صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں …

Read More »

آڈیو لیکس کیس کے فیصلے میں ساس کی آڈیو کے علاوہ ساری باتیں موجود ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس کیس کے فیصلے میں ساس کی آڈیو کے علاوہ ساری باتیں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دور کا بھی رشتہ ہو تو خیال …

Read More »

صدر نے ذہن کا استعمال کیے بغیر آئین کے برخلاف آرڈیننس جاری کیے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ صدر نے ذہن کا استعمال کیے بغیر آئین کے برخلاف آرڈیننس جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر …

Read More »

پی ٹی آئی والے چوروں لٹیروں کو آگے لاتے تھے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا کہ پی ٹی آئی والے ہمیشہ چوروں لٹیروں کو آگے لاتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان …

Read More »

آنے والے دنوں میں ڈالر 290 سے 295 روپے تک آجائے گا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈالر 290 سے 295 روپے تک آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجر و کاروباری برادری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاملے …

Read More »

چترال حملہ، پاکستان کا افغانستان سے سفارتی سطح پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے 6 ستمبر کو چترال میں دہشتگرد حملے پر افغانستان سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغان سفارت خانے کے سربراہ کو دفتر خارجہ طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سفارت خانے کے سربراہ کو …

Read More »

پیپلزپارٹی پہلے بھی انتخابات کیلئے تیار تھی اور اب بھی تیار ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پہلے بھی انتخابات کیلئے تیار تھی اور اب بھی تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو دیر سے سمجھ …

Read More »