پاکستان

بشریٰ بی بی کے چیک اپ کے بعد واضح ہوگیا دونوں میاں بیوی عادتاً جھوٹے ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پمز اسپتال کے چار سینیئر ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ کیا جس میں زہر دینے یا کھانے میں ٹوائلٹ کلینر کے قطرے ملانے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب کا کہنا …

Read More »

سینیٹ کے نومنتخب اراکین اسمبلی کی تقریب حلف برداری 9 اپریل کو ہوگی

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نومنتخب اراکین سے حلف لینے کے لیے سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری تیار کرلی گئی ہے اور سینیٹ کے پہلے اجلاس میں نومنتخب ممبران حلف لیں گے، نومنتخب ممبران …

Read More »

بشری بی بی کے کھانے میں ٹوائلٹ کلینر ملانے کے شواہد نہیں ملے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کے کھانے میں ٹوائلٹ کلینر ملانے کے شواہد نہیں ملے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پمز اسپتال کے چار سینئر ڈاکٹرز نے آج بشریٰ بی بی کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔ امیر مقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزير امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ ہے۔ وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف …

Read More »

پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا

یوسف رضا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پی پی پی کی جانب سے سینیٹ چیئرمین کے طور پر امیدوار ہوں گے۔ پی پی چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے یوسف رضا …

Read More »

عوامی مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نے عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا، سابق وزیراعظم اور بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار بھٹو کی برسی کے …

Read More »

9 مئی حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) 9 مئی کو حساس اداروں اور وزیر داخلہ کے گھر پر حملے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے مراد سعید، زرتاج گل، اعظم سواتی، شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری …

Read More »

معیشت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم معیشت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، روپے کی قدر مستحکم ہورہی ہے، ایکسچینج ریٹ میں بہتری …

Read More »

وزیر قانون سے ایران کے وفد کی اہم ملاقات، قیدیوں کے تبادلے اور رہائی سے متعلق امور پر گفتگو

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ایران کے وفد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں قیدیوں کے تبادلے اور رہائی سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت ڈپٹی جسٹس منسٹر برائے انسانی حقوق عسکرجلالیان نے کی۔ ایرانی وفد نے بتایا …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو کا قتل پاکستان کیخلاف سازش تھی۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا قتل پاکستان کیخلاف سازش تھی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ رمضان المبارک کے احترام میں جلسے کے بجائے ملک بھر میں سادگی …

Read More »