پاکستان

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھے

شہباز شریف

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانہ کعبہ کا طواف کیا اور نوافل بھی پڑھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، شہباز شریف نے …

Read More »

کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش

پولیس

کندھ کوٹ (پاک صحافت) کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچے کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑی کاروائی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ آپریشن کے دوران 05 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے …

Read More »

صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کیا گیا ہے. صدر مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب …

Read More »

عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے 149.7ملین ڈالر کی منظوری

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کےلیے 149.7ملین ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے فنانسنگ کی منظوری دی گئی۔ ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ کےلیے78 ملین ڈالرز مختص کئے گئے ہیں۔ ڈیجیٹل اکانومی کی سپورٹ معاشی و سماجی …

Read More »

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، وزارت توانائی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متعلقہ حکام نے گوادر سے 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن کو ایرانی علاقے میں پائپ لائن سے …

Read More »

5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے گا، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اورشہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد نے انہیں منصب …

Read More »

سینیٹ: حلف برداری کل ہو گی، پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوانِ بالا سینیٹ میں نو منتخب سینیٹرز کی تقریبِ حلف برداری کل 9 اپریل کی صبح 9 بجے منعقد ہو گی، سینیٹ کی اب تک کی پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی۔ سینیٹ انتخابات کے بعد سینیٹ میں ارکان کی تعداد 85 ہے، جبکہ خیبر پختون خوا …

Read More »

ہر لحاظ سے عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ شہر بھر میں آج اور کل سخت سیکیورٹی اور نگرانی کو بڑھائیں، میں چاہتا ہوں ہر لحاظ سے عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی …

Read More »

پی آئی اے کی 2023ء کے 9 ماہ میں ریکارڈ آمدنی

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئر لائن پی آئی اے کو 2023ء کے 9 ماہ میں ریکارڈ آمدنی ہوئی۔ پی آئی اے کی جنوری تا ستمبر 2023ء کو ختم ہونے والے 9 ماہ کے حسابات کی آڈٹ شدہ رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق 2023ء کے 9 ماہ میں پی …

Read More »

وفاقی وزیر کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے ہر قسم کی بجلی کی چوری کے خاتمے کے لیے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ اس ضمن میں وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری کی جانب سے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی کی …

Read More »