لندن (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس ایڈورڈ سے ملاقات کی ہے۔ خیال رہے کی اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور برطانیہ کے خوشگوار تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق جلیل عباس جیلانی نے ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس ایڈورڈ …
Read More »مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری کی مستونگ دھماکے کی مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے جاری کیے گئے بیان میں حافظ حمداللہ سمیت تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا …
Read More »صدر کے پاس اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔ شازیہ مری
لاہور (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی …
Read More »انتخابی سرگرمیاں شروع ہوتے ہی امریکی سفیر کی سرگرمیاں تشویشناک ہیں۔ حافظ حسین
اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ انتخابی سرگرمیاں شروع ہوتے ہی امریکی سفیر کی سرگرمیاں تشویشناک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینیئر رہنما حافظ حسین احمد نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر کیس میں امریکی مداخلت …
Read More »فرح گوگی سمیت 17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری
اسلام آباد (پاک صحافت) ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) نے فرح گوگی سمیت 17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کا اجلاس ہوا جس میں نگران وزیر داخلہ …
Read More »پی ٹی آئی کی 90 دن میں انتخابات کرانے کی درخواست اعتراضات کیساتھ واپس
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی 90 دن میں انتخابات کرانےکی درخواست اعتراضات کیساتھ واپس کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی 90 دن میں الیکشن کرانے کی درخواست پر اعتراضات عائد کر کے واپس کر دی ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں لکھا ہے کہ ہمیں اس …
Read More »نوازشریف اپنے ریلیف کیلئے نہیں بلکہ قوم کو بحرانوں سے نجات دلانے آرہے۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنے ریلیف کے لئے نہیں بلکہ قوم کو مہنگائی، معاشی بدحالی اور لاقانونیت کی تکلیف سے نجات دلانے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی اجلاس سے …
Read More »نازیبا ویڈیو سکینڈل، ایچ ای سی نے بہاولپور یونیورسٹی کو کلین چٹ دیدی
لاہور (پاک صحافت) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو نازیبا ویڈیو سکینڈل سے بری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی طرف سے اسلامیہ یونیورسٹی کا شرمناک ویڈیو سکینڈل سامنے آنے کے بعد 28جولائی 2023ء کو تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی …
Read More »مریم نواز کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس، نوازشریف کی واپسی کے متعلق لائحہ عمل طے
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کی زیر صدارت ن لیگ کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں، …
Read More »