پاکستان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار بھی سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیے گئے، وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کیا جس کے بعد اسحاق ڈار کے …

Read More »

میرا مقصد ہے پل بناؤں اور ڈائیلاگ کراؤں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نو منتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میرا مقصد ہے پل بناؤں اور ڈائیلاگ کراؤں۔ بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد سینیٹ سے اپنے پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا ذکر کرتے …

Read More »

یکطرفہ فیصلے ہم پر مسلط نہیں کیے جا سکتے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اکثریت کے فیصلے تو مسترد نہیں کیے جاتے، یکطرفہ فیصلے ہم پر مسلط نہیں کیے جا سکتے، ڈائیلاگ اور بیٹھ کر بات چیت ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ …

Read More »

2 کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر، ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کرینگے، شہباز شریف

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کریں گے، پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ اسلام آباد میں دانش اسکول سائٹ کے معائنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …

Read More »

یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اورمسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس دوبارہ …

Read More »

سعودیہ کا کامیاب دورہ کر کے آئے ہیں، 14 کو واشنگٹن جارہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی ہم سعودی عرب کا کامیاب دورہ کر کے آئے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 14 تاریخ کو ہم واشنگٹن جارہے ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کے …

Read More »

کراچی، بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے

کراچی (پاک صحافت) بوہری برادری عیدالفطر آج جوش و خروش سے منا رہی ہے۔ کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو مسجد کے …

Read More »

گورنر سندھ کا فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن و عیدی دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عیدالفطر کے موقع پر گورنر ہاؤس میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن اور عیدی دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ کل سے رائیڈرز گورنر ہاؤس آئیں ان کی مدد …

Read More »

وزیراعلی مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں ہیں۔ وزیراعلی مریم نواز نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ ادا کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف …

Read More »

آرمی چیف نے سانحہ 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ 9 مئی میں ملوث ایک سال کی سزا پانے والے 20 افرادکی باقی سزا معاف کردی۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں ملوث فوجی عدالتوں سے ایک سال تک سزا پانے والے 20 افراد کو رہا کر دیا …

Read More »