پاکستان

متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

ابوظہبی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے باصلاحیت آئی ٹی پروفیشنلز کو دیکھ کر بے حد خوشی ہو …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو ختم کرنے کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھا رہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو ختم کرنے کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اپنی سزاؤں …

Read More »

بشام حملے میں ہلاک ہونیوالے لواحقین کو امدادی پیکج دینے کا فیصلہ

بشام

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے بشام حملے میں جاں بحق ہونے والے چائنیز کے لواحقین کیلئے امدادی پیکیج دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3 روپے فی لیٹر …

Read More »

سینیٹ نے ایران کے صدر کی شہادت پر سوگ میں قرارداد منظور کرلی

سینیٹ

(پاک صحافت) سینیٹ کے نمائندوں نے ایران کے صدر کی شہادت پر سوگ اور ان کی ہمسایہ قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی عالم اسلام کے عظیم رہنما اور پاکستان کے سچے دوست تھے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ …

Read More »

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کردی

روٹی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے روٹی کی نئی قیمت 14 روپے مقرر کردی ہے جس کا اطلاق کل سے ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے …

Read More »

قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 ملین امریکی ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 ملین امریکی ڈالر کا اضافہ ہوگیا، ملک میں مجموعی ذخائر 14 ارب 58 کروڑ 54 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 مئی 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ذخائر میں 22 ملین امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا …

Read More »

سابق پاکستانی عہدیدار: مظلوم قومیں محکم قیادت سے محروم ہو گئیں

پاکستان

پاک صحافت انسانی حقوق کے امور میں وزیر اعظم پاکستان کے سابق مشیر نے ایران کے شہید صدر کو اسلام اور دنیا کے انصاف پسندوں کے لیے امید کا سرچشمہ قرار دیا اور کہا: آیت اللہ رئیسی کی شہادت سے مظلوم اقوام اپنے عظیم رہنما کو کھو دیا۔ پاک صحافت …

Read More »

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے، معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی

(پاک صحافت) وزیرٍِ اعظم شہباز شریف کی معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کا کہنا ہے کہ مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے۔ وزیرٍ اعظم شہباز شریف کی معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے …

Read More »

کچھ طلبہ کے رینڈم منشیات ٹیسٹ کریں گے، نام راز میں رکھا جائے گا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کچھ طلبہ کے رینڈم منشیات ٹیسٹ کریں گے اور نام راز میں رکھا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اگر کسی طالبعلم کا ڈرگ ٹیسٹ مثبت …

Read More »