پاکستان

پی آئی اے کی 2023ء کے 9 ماہ میں ریکارڈ آمدنی

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئر لائن پی آئی اے کو 2023ء کے 9 ماہ میں ریکارڈ آمدنی ہوئی۔ پی آئی اے کی جنوری تا ستمبر 2023ء کو ختم ہونے والے 9 ماہ کے حسابات کی آڈٹ شدہ رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق 2023ء کے 9 ماہ میں پی …

Read More »

وفاقی وزیر کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے ہر قسم کی بجلی کی چوری کے خاتمے کے لیے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ اس ضمن میں وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری کی جانب سے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی کی …

Read More »

یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے پیپلز پارٹی متحرک

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ الیکشن کے لیے سیاسی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے خصوصی کمیٹی اراکین کے سیاسی جماعتوں سے رابطے ہوئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی خصوصی کمیٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لیے متحرک ہے۔ چیئرمین سینیٹ کے امیدوار …

Read More »

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات ہوں گی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی عیدالفطر کی …

Read More »

ایوان صدر میں آصف زرداری کی موجودگی حکومت کے تسلسل کی ضمانت ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں آصف زرداری کی موجودگی حکومت کے تسلسل کی ضمانت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف اور مریم نواز ہر …

Read More »

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات

شہباز شریف

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وفد کے اراکین کا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاندار استقبال کیا، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے …

Read More »

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منگل کو ہوگا

رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منگل کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، پاکستان کے …

Read More »

توشہ خانہ کیس سے متعلق عسکری قیادت پر الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس سے متعلق عسکری قیادت پر الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ یہ الزامات خوف و ہراس اور مایوسی کی حالت کی …

Read More »

صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم صحت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام میں کہنا ہے کہ آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر میں حکومت پاکستان …

Read More »

مقامی سطح پر سولر پینلز تیاری پر حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر سولر پینلز تیاری پر حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اسموگ کے خاتمے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں لانگ ٹرم، شاٹ ٹرم اور مڈ ٹرم بنیادوں پرانسداد …

Read More »