اسٹیٹ بینک آف پاکستان

قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 ملین امریکی ڈالر کا اضافہ

کراچی (پاک صحافت) قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 ملین امریکی ڈالر کا اضافہ ہوگیا، ملک میں مجموعی ذخائر 14 ارب 58 کروڑ 54 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 مئی 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ذخائر میں 22 ملین امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 9 ارب 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود خالص غیر ملکی ذخائر 5 ارب 42 کروڑ 84 لاکھ ڈالر جبکہ ملک میں کل زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 58 کروڑ 54 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

عمران خان مذاکرات چاہتے ہیں تو اداروں پر حملے بند کریں۔ احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان مذاکرات چاہتے ہیں تو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے