افغان تارکین

افغان مہاجرین کا اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان مہاجرین کا بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال رہے کہ اب تک ہزاروں کی تعداد افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز (24 اکتوبر کو) 3 ہزار 185 افغان باشندے واپس اپنے ملک چلے گئے جن میں 670 مرد، 593 خواتین، 1922 بچے شامل ہیں۔

واضح رہے کہ افغانستان روانگی کے لیے 103 گاڑیوں میں 274 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی۔ اب تک کُل چھہ ہزار 980 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہو چُکی ہے۔ تاہم مزید روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے