پاکستان

پاکستانی طلبہ کی فلسطین کیلئے مغربی طلباء کے ساتھ متحد آواز

غزہ مارچ

(پاک صحافت) پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کا ایک بڑا مارچ فلسطینی قوم کی حمایت میں، اسرائیل کے جرائم کی مذمت اور غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں طلبہ تنظیموں کی جانب سے “غزہ آزادی” …

Read More »

کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں پیپلز پارٹی کے بلدیاتی نمائندوں کو اپنی بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، کیونکہ کراچی میں کئی ٹاؤنز کی چیئرمین شپ دیگر جماعتوں کے پاس ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا …

Read More »

سعودی ولی عہد کا دورہ مؤخر، حکومت پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا

محمد بن سلمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی ولی عہد کے دورۂ پاکستان مؤخر ہونے کی اطلاعات پر حکومت پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کےدورۂ پاکستان کی تاریخوں پرمشاورت جاری ہے، ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا …

Read More »

راولپنڈی میں غیر قانونی اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی سے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیا گیا خود کار اسلحہ خیبر پختونخوا سے پنجاب اسمگل کیا جا رہا تھا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان کی گاڑی سے …

Read More »

جب تک آصف زرداری صدر ہیں انکے خلاف کیسز کی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکتی، احتساب عدالت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ ملنے کی درخواستیں منظور کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے ریفرنس پر کارروائی روکنے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے …

Read More »

پی آئی اے کا کراچی سے بھی حج آپریشن کا آغاز

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے بھی پی آئی اے کا حج آپریشن کا آغاز ہوگیا۔ خیال رہے کہ کراچی کے علاوہ لاہور، اسلام آباد، پشاور اور دیگر ایئرپورٹ سے حج پروازیں چلائی جارہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے پہلی حج پرواز رات ساڑھے تین بجے …

Read More »

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ وزیراعظم کا …

Read More »

گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی

لاہور (پاک صحافت) گندم کی خریداری سے متعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی جس کے تحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہو جائےگا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی۔ ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق نئی پالیسی میں …

Read More »

ہم تحریک انصاف سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم تحریک انصاف سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جب پاکستان تحریک انصاف کو مسلط کیا گیا …

Read More »

شرپسندوں کے ٹولے نے منظم پلاننگ کیساتھ فوجی تنصیبات پر حملے کیے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کے ٹولے نے منظم پلاننگ کے ساتھ فوجی تنصیبات پر حملے کیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نو مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، نو مئی کے واقعات …

Read More »