پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ شدید …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دوسرے پر سعودی عرب پہنچ گئے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دوسرے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات متوقع ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے استنبول گرینڈ ائیرپورٹ وفد نے ملاقات کی، وفد میں آئی جی اے بورڈ ممبر، …

Read More »

امریکی مخالفت کے باوجود ایران گیس پائپ لائن منصوبہ آگے بڑھانے کا فیصلہ

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے امریکا کی طرف سے مخالفت کے باوجود ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ نے تجویز پیش کی ہے کہ اس معاملے میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ …

Read More »

ہم نے بھارت کا جہاز گرایا تھا اور پائلٹ کو پکڑ کر خیرات میں واپس کیا تھا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مار رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کے چکر میں بھارت ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے۔ وزیر دفاع …

Read More »

علی امین گنڈاپور خدمت کی سیاست مریم نواز سے سیکھیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خدمت کی سیاست مریم نواز سے سیکھیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی 10 سالہ حکومت میں کے پی ایک ہزار ارب سے زائد کا مقروض ہو گیا ہے، …

Read More »

وزیرِ اعظم نے داسو حملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نے داسو حملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے، چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے رپورٹ کی روشنی میں چند …

Read More »

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ 25 جنوری 2024ء کو پاکستان نے بھارتی دراندازی کے ناقابل تردید ثبوت فراہم کیے، یہ پاکستان میں بھارت کے ماورائے عدالت اور بین الاقوامی …

Read More »

اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ پراوینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ہدایت جاری …

Read More »

وزیرِ داخلہ کی چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے فول پروف اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے فول پروف اقدامات کی ہدایت کر دی۔ محسن نقوی کی زیرِ صدارت چینی شہریوں کے سیکیورٹی انتظامات پر ہونے والے اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم آغا اور سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل فلائٹ کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف آج رات مدینہ میں …

Read More »