پاکستان

پاکستان نے ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے

فارن

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیلی افواج کا یہ غیر ذمہ دارانہ اقدام خطے میں شدید کشیدگی کا باعث ہے۔ پاک صحافت …

Read More »

اپنے دور میں ججوں کے خلاف ریفرنس بنانے والے مشورے نہ دیں تو بہتر ہوگا۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون کا کہنا ہے کہ اپنے دور میں ججوں کے خلاف ریفرنس بنانے والے مشورے نہ دیں تو بہتر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر خود وکیل ہیں، انہیں علم ہونا چاہیے کہ 184 …

Read More »

پاکستان کے وزیر دفاع نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: ایران سے گیس لینا ہمارا حق ہے

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے وزیر دفاع نے اپنے پڑوسی ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے آسان اور سستی توانائی حاصل کرنا پاکستان کا حق سمجھا۔ پیر کی شب پاکستانی میڈیا سے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، خواجہ محمد آصف نے اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے آج کے …

Read More »

چاند سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کرلیا

رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) چاند سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے لئے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں جبکہ خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی، سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی، پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ 11 اور مسلم لیگ …

Read More »

چیف جسٹس سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ہائی کورٹ ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں۔ عدالتی ذرائع کے مطابق ایک جج کے اسٹاف نے خط کھولا تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا۔ اسلام آباد پولیس کے ایکسپرٹس کی ٹیم اسلام …

Read More »

ضلعی سطح پر بجلی چوری کے سدباب کیلئے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ضلعی سطح پر بجلی چوری کے سدِباب کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ مریم نواز شریف کی زیرِصدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اس دوران بجلی چوری سے متعلق امور کا جائزہ …

Read More »

6 ججز کا خط، لاہور ہائیکورٹ بار کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) لاہورہائی کورٹ بار نے 6 ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما حامد خان کے ذریعے دائرکی گئی ہے۔ درخواست میں انکوائری کمیشن کی تشکیل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دینے …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کی مالی مدد کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بہاولپور سے افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا ایک …

Read More »

ہم سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ شہباز شریف پہلے بھی چارٹر آف اکنامک کی پیشکش کر چکے ہیں، آپس …

Read More »