پاکستان

آنے والے دنوں میں ڈالر 290 سے 295 روپے تک آجائے گا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈالر 290 سے 295 روپے تک آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجر و کاروباری برادری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاملے …

Read More »

چترال حملہ، پاکستان کا افغانستان سے سفارتی سطح پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے 6 ستمبر کو چترال میں دہشتگرد حملے پر افغانستان سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغان سفارت خانے کے سربراہ کو دفتر خارجہ طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سفارت خانے کے سربراہ کو …

Read More »

پیپلزپارٹی پہلے بھی انتخابات کیلئے تیار تھی اور اب بھی تیار ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پہلے بھی انتخابات کیلئے تیار تھی اور اب بھی تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو دیر سے سمجھ …

Read More »

پیپلزپارٹی کا مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا سیاسی مخالف کوئی نہیں، مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا مہم شہید بھٹو کے دور سے چلتی …

Read More »

شہبازشریف کا لندن میں کینسر ٹیسٹ رزلٹ آگیا

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا لندن میں کینسر ٹیسٹ کیا گیا جس کا رزلٹ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے 2 ہفتے قبل کینسر کے ٹیسٹ کروائے تھے جس کی رپورٹ میں ڈاکٹر نے تصدیق کی کہ کینسر کا ٹیسٹ کلیئر …

Read More »

مریم نواز رواں ماہ سندھ کا اہم دورہ کریں گی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز عام انتخابات کے تناظر میں پیپلز پارٹی کے گڑھ سندھ کو فتح کرنے نکلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز متوقع طور پر کراچی اور حیدرآباد جائیں گی، سندھ کی اہم سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں …

Read More »

خیبرپختونخوا کی تباہی کا ایک ذمہ دار آج اٹک جیل میں قید ہے، امیرحیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

صوابی (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی تباہی کا ایک ذمہ دار آج اٹک جیل میں قید ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوابی میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ آج تین بڑی …

Read More »

حکومت کی جانب سے ڈالر، چینی، کھاد، پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے بڑا قدم

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی جانب سے امریکی ڈالر، چینی، کھاد اور پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایک اور بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔ اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو اختیارات فراہم کیے گئے ہیں۔ وزیرِ …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آبادمیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، …

Read More »

حادثے کا شکار ہونیوالے سابق صوبائی وزیر شوکت لالیکا انتقال کر گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے سابق صوبائی وزیر اور بہاولنگر سے تحریکِ انصاف کے رہنما میاں شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے۔ خیال رہے کہ میاں شوکت لالیکا لاہور کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر میاں شوکت …

Read More »