پاکستان

آرمی چیف کی ہدایات پر اقدامات سے ڈالر کی قیمت کم ہوئی۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی ہدایات پر اقدامات سے ڈالر کی قیمت کم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی ہدایات پر اقدامات …

Read More »

نیب نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں نیب نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

خسارے میں رہنے والے قومی اداروں کی نجکاری تیز کی جائے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ خسارے میں رہنے والے قومی اداروں کی نجکاری تیز کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایف بی آر اور نجکاری ڈویژن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیداوار بڑھانے کے لیے قومی …

Read More »

شہداء کا تقدس اور احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہداء کا تقدس اور احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے یوم دفاع پر شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 تاریخی …

Read More »

مرتضی وہاب کا 3 یوسیز سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب نے 3 یوسیز سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے شہر کی 3 یونین کونسلز (یوسیز) سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے تصدیق کی ہے وہ گزری، ابراہیم حیدری اور …

Read More »

لاہور ماسٹر پلان میں پرویز الہی کی 10 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور ماسٹر پلان میں پرویز الہی کی 10 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چھٹہ نے میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور ماسٹر پلان کیس میں پرویز الہی نے جعلسازی سے دس …

Read More »

سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ چیلنج

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی آئے گی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، جس کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے …

Read More »

بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگراں وزیرِ توانائی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی، لوگ بل ادا نہیں کرتے، تب تک لوگوں کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر توانائی محمد علی نے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ …

Read More »