پاکستان

روسی گندم کراچی پہنچنے پر آٹے کی قیمت میں 15 سے 20 روپے کمی آنے کا امکان

گندم

کراچی (پاک صحافت) روسی گندم منگوانے والے امپورٹرز کا کہنا ہے کہ جیسے ہی گندم کراچی پہنچے گی تو ریٹ میں 15 سے 20 روپے فی کلو کمی آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے گندم منگوانے والے امپورٹرز نے کہا ہے کہ روسی گندم جیسے ہی ملک میں …

Read More »

سراج الحق کی نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے وفاقی وزیر سے کہا ہے کہ نگراں حکومت سے توقع ہے کہ معاشی حالات مزید خراب نہیں ہوں گے۔ تفصیلات …

Read More »

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ جائیں گے

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ کا دورہ کریں گے، جو ان کا اس منصب پر پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی 11 ستمبر کو 3 روزہ دورے پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان اب کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اب کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، پاکستان میں الیکشن لڑا نہیں، خریدا جاتا ہے۔ن کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے لحاظ سے حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن ہونا چاہیے، الیکشن میں ایک روز کی …

Read More »

7ستمبر 1965ء کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یومِ فضائیہ کے موقع پر کہا ہے کہ 7 ستمبر 1965ء کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے۔ انہوں نے یومِ فضائیہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے 1965ء کی جنگ …

Read More »

آرمی چیف قابل عزت و احترام ہیں، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سابق وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف قابل عزت و احترام ہیں، وہ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کرنے آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق جاری بیان میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے اسمگلنگ …

Read More »

شہباز شریف کا چترال میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے چترال میں سرحدی چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے دلیر فوجیوں نے 12 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارا اور اس مٹی کے 4 …

Read More »

یوم دفاع کے موقع پر راشد منہاس شہید کے مزار پر پروقار تقریب

(پاک صحافت) آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ کے موقع پر نشان حیدر یافتہ راشد منہاس شہید کے مزار پر پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایئر وائس مارشل خالد محمود نے راشد منہاس شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔ تقریب میں راشد منہاس شہید …

Read More »

چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 فوجی شہید، 12 دہشت گرد ہلاک

چترال

راولپنڈی (پاک صحافت) چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنایا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی شہید اور 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر 2023 کو جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے …

Read More »

عام انتخابات کے موقع پر الیکشن کمیشن کا غیرملکی مبصرین اور میڈیا کو مدعو کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات کے والے سے غیرملکی ذرائع ابلاغ اور مبصرین کو مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر ملکی مبصرین اور میڈیا کو مدعو کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں …

Read More »