پاکستان

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافے نے عوام …

Read More »

ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں۔آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن لڑتے آئے ہیں، بینظیر شہید کے زمانے میں پنجاب سے سوئپ کیا، آمنے سامنے والی بات پولیٹیکل گیمنگ ہیں، ہم تلوار …

Read More »

ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنیوالا ایک اور گروہ گرفتار

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے نواح میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور رینجرز کے عملے نے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پانچ مختلف کارروائیوں کے دوران …

Read More »

آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا

اسلا م آباد (پاک صحافت) آذربائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے، اس سلسلے کی پہلی پرواز لاہور پہنچی۔  باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بج کر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

جنرل اسمبلی میں پاکستان کا بھرپور مؤقف پیش کیا، نگراں وزیراعظم

نیویارک (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کا بھرپور مؤقف پیش کیا، آج دورہ اختتام پذیر ہوگیا ہے۔نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی ریاست پر سنجیدہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں، پاکستان دو دہائیوں سے بھارت کی دہشت گردی کا …

Read More »

بھارتی دہشتگردی عالمی سطح پر بے نقاب ہوچکی، نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

(پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی موقف کو تسلیم نہیں کرتا، کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کی دہشتگردی عالمی سطح پر بے نقاب ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خطے میں امن چاہتے ہیں …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں روپے کی ڈالر کے مقابلے میں قدر بڑھنے سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں اضافے کے نتیجے میں یکم سے 15 اکتوبر تک کے لیے پیٹرول کی …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور کورونا کی وجہ سے …

Read More »

نوازشریف کی واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ن لیگ کی اہم بیٹھک جاری ہے اور شہباز شریف، نوازشریف سے ملاقات کیلئے حسن نواز کے دفتر پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کا پولیس کو جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کرنے کا حکم

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعلی سندھ نے کراچی پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ جسٹس مقبول باقر کی زیر صدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران کراچی پولیس چیف اور ایڈیشنل آئی جی نے …

Read More »